Liberty Gujrat

Liberty Gujrat First Shopping Park in Pakistan

09/08/2026

🇵🇰 **گجرات تیار ہو؟ اس بار آزادی صرف منانی نہیں بلکہ پوری طرح محسوس کرنی ہے! 🔥**

تیرہ اور چودہ اگست کی شام **6 بجے سے** لبرٹی گجرات میں ہوگا زبردست **جشنِ آزادی!** 🇵🇰

قومی نغمے 🇵🇰
پرچم کشائی
کیڈٹ پریڈ
بائیکس ریلی 🏍️
پنجابی بھنگڑا
گوریلا ڈانس
بچوں کی پرفارمنس
صوفی رقص
فائر مین شو 🔥
پلے این ون گیمز
پانی پوری
باسکٹ بال
ڈارٹس
اور بہت کچھ! 🎉

**فیملی لاؤ دوست لاؤ پورا اسکواڈ لاؤ!**
کیونکہ اس بار **جشنِ آزادی کا سین ہوگا لبرٹی گجرات میں!** 🔥🇵🇰

📍 **لبرٹی گجرات**
📅 **13–14 اگست**
⏰ **شام 6 بجے سے**

**آزادی کا جشن گجرات کے نام! 🇵🇰💚**

🚧 LIBERTY GUJRAT — DEVELOPMENT UPDATE📅 27 JULY 2026Progress you can see. A vision taking shape. 🏗️✨The development at Li...
08/08/2026

🚧 LIBERTY GUJRAT — DEVELOPMENT UPDATE
📅 27 JULY 2026

Progress you can see. A vision taking shape. 🏗️✨

The development at Liberty Gujrat continues to move forward, bringing us one step closer to a modern destination designed for shopping, business, entertainment & investment.

Every phase of development is building the future of Gujrat — and the journey has only just begun. 🚀

07/08/2026

Liberty Gujrat is excited to welcome Sha Posh Textile (Pvt) Ltd — one of Pakistan’s leading textile brands — to its newest and biggest outlet in Gujrat.

Get ready to explore premium fabrics, the latest collections, and an exceptional shopping experience, all under one roof.

📍 Coming Soon at Liberty Gujrat
📞 0311 1999 982

Happy Birthday to our visionary leader, Mr. Kaleem Gilani! 🎉Your passion, dedication, and leadership continue to inspire...
03/08/2026

Happy Birthday to our visionary leader, Mr. Kaleem Gilani! 🎉
Your passion, dedication, and leadership continue to inspire us every day. Wishing you a year filled with success, happiness, good health, and countless new achievements. May you continue to lead with excellence and create even greater milestones.
Happy Birthday, Boss! 🎂✨

03/08/2026

پاکستان کے معروف فیشن برانڈز شاہپوش (Shahposh) اور سب رنگ (Sab Rang) نے لبرٹی گجرات میں اپنی برانچز قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ معاہدے پر دستخط جناب کلیم اللہ گلانی (CEO، Liberty Gujrat) اور جناب عبدالغفار (CEO، Shahposh) نے کیے، جبکہ تقریب میں جناب عبداللہ غفار (Head of Sales & Marketing)، جناب نعمان علی (Area Manager) اور جناب زاہد (Head of Interior Design) بھی شریک تھے۔

پاکستان کا سب سے بڑا شاہپوش آؤٹ لیٹ — جلد صرف لبرٹی گجرات میں۔ ✨

03/08/2026

لبرٹی گجرات قابلِ فخر انویسٹمنٹ بکن صرف 8 لاکھ 40 ہزار 03178222942

لبرٹی گجرات میں پاکستان کے معروف برانڈ شاپوش اور سب رنگ نے رواں سال برانچز کھولنے کا اعلان کر دیامعاہدے پر دستخط، پاکستا...
02/08/2026

لبرٹی گجرات میں پاکستان کے معروف برانڈ شاپوش اور سب رنگ نے رواں سال برانچز کھولنے کا اعلان کر دیا
معاہدے پر دستخط، پاکستان کے سب سے بڑے شاپوش آؤٹ لیٹ کے قیام کا اعلان

گجرات:
گجرات کے سب سے بڑے کمرشل پراجیکٹ لبرٹی گجرات نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی۔ پاکستان کے معروف فیشن برانڈ شاپوش (Shahposh) اور سب رنگ (Sab Rang) نے لبرٹی گجرات میں اپنی برانچز قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کے لیے ایک پروقار تقریب میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

تقریب میں لبرٹی گجرات کے چیف ایگزیکٹو (CEO) جناب کلیم اللہ گلانی اور شاپوش کے چیف ایگزیکٹو (CEO) جناب عبدالغفار نے معاہدے پر دستخط کیے، جس کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے شاپوش آؤٹ لیٹ کو لبرٹی گجرات میں قائم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔

اس موقع پر کلیم اللہ گلانی نے شاپوش کی قیادت کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ لبرٹی گجرات کا مقصد گجرات اور گردونواح کے عوام کو پاکستان کے بہترین قومی و بین الاقوامی برانڈز ایک ہی مقام پر فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاپوش جیسے معروف برانڈ کی شمولیت لبرٹی گجرات کی کامیابی اور عوام کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں مزید بڑے برانڈز بھی لبرٹی گجرات کا حصہ بنیں گے۔

شاپوش کے CEO جناب عبدالغفار نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:

"انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، پاکستان کا سب سے بڑا فیشن موو اب گجرات کی جانب آ رہا ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا شاپوش آؤٹ لیٹ لبرٹی گجرات میں قائم کیا جا رہا ہے، جہاں صارفین کو ایک منفرد اور جدید شاپنگ تجربہ فراہم کیا جائے گا۔"

انہوں نے مزید کہا کہ لبرٹی گجرات کے ساتھ یہ شراکت داری مستقبل میں مزید کامیابیوں کی بنیاد ثابت ہوگی اور جلد ہی عوام پاکستان کے سب سے بڑے شاپوش آؤٹ لیٹ کا افتتاح دیکھیں گے۔

تقریب میں بتایا گیا کہ یہ صرف ایک برانڈ کی آمد نہیں بلکہ لبرٹی گجرات میں معروف قومی برانڈز کی ایک طویل قطار کا آغاز ہے۔ شاپوش کے بعد مزید نمایاں برانڈز بھی جلد لبرٹی گجرات کا حصہ بننے جا رہے ہیں، جس سے یہ منصوبہ خطے کا سب سے بڑا شاپنگ اور لائف اسٹائل ڈیسٹینیشن بن کر ابھرے گا۔

تقریب میں شریک معزز شخصیات:
جناب کلیم اللہ گلانی — چیف ایگزیکٹو (CEO)، لبرٹی گجرات
جناب عبدالغفار — چیف ایگزیکٹو (CEO)، شاپوش
جناب عبداللہ غفار — ہیڈ آف سیلز اینڈ مارکیٹنگ، شاپوش
جناب نعمان علی — ایریا مینیجر، شاپوش
جناب زاہد — ہیڈ آف انٹیریئر ڈیزائن، شاپوش

تقریب کے اختتام پر دونوں اداروں کے نمائندگان نے اس شراکت داری کو گجرات کی تجارتی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ جلد ہی شاپوش کا پاکستان کا سب سے بڑا آؤٹ لیٹ عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

اختتامی پیغام

ایک اور لیڈنگ برانڈ... ایک اور مضبوط شراکت داری۔
برانڈز کی قطار اب لبرٹی گجرات کی طرف بڑھ رہی ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا شاپوش آؤٹ لیٹ — جلد صرف لبرٹی گجرات میں۔

Liberty Gujrat – A Proud Investment.

👀 Guess who’s in line for the next agreement…    The biggest brands are pulling up. 🔥
02/08/2026

👀 Guess who’s in line for the next agreement…
The biggest brands are pulling up. 🔥

29/07/2026

🚨 The wait is officially OVER.
Brands are finally here. 👀🔥
Liberty Gujrat is leveling up… and this is just the beginning. 🛍️✨

28/07/2026

⚠️ Attention Gujrat!
This ain't a drill. 🚨
Brands are pulling up. 🛍️
Liberty Gujrat is about to be Pakistan's next shopping obsession. 👀🔥

Address

G. T Road Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923111999982

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liberty Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Liberty Gujrat:

Shortcuts

Share