Arba's Collection

Arba's Collection We are selling all types of branded clothes(Ladies+Gents),Watches,bags, jewellery and many more.We are here to provide you all things on wholesale rates

28/08/2026

07/08/2026
03/08/2026

01/03/2026

کل رات بھلوال سرگودھا سے ایک مجبور والد ایس ایم ایس آیا کہ میری بچی کی گمشدگی کی خبر لگا دیں شاید وائرل ہونے کے بعد بچی مل جائے
ہوا یوں کہ سجلات زہرہ بھلوال کی رہائشی تھی جس کی عمر 16 سال تھی بچی کی والدہ ملازمت کرتی تھیں جب وہ جاب پہ گئیں تو پیچھے بچی گھر اکیلی تھی وہ گھر سے نکلی تالا لگایا اور چابی ساتھ والے گھر دے دی ۔
اور پھر چند گھر دور اپنی بیسٹ فرینڈ رابعہ ارشد بھٹی کے گھر چلی گئی جب بچی کے والد گھر آئے تو پڑوسی نے چابی دے دی اور کہا کہ آپ کی بیٹی رابعہ کی طرف گئی ہے ایک گھنٹہ قبل ۔
جب والد رابعہ کے گھر گیا تو معلوم ہوا دونوں بچیاں غائب ہیں سب نے تلاش شروع کردی کچھ جگہوں کی سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ سے پتہ چلا کہ یہ دونوں بچیاں اپنے سکول والے بیگ میں کپڑے ڈال اڈے کی طرف دیکھی گئیں لیکن راستے میں ایک کیری ڈبہ کے پاس انکی فوٹیج نظر آتی ہے اس کے بعد انکا کچھ معلوم نہیں ہے کچھ ذرائع کے مطابق اسلام آباد بحریہ ٹاؤن میں ایک سپا سینٹر کے مالک کی ایک کال ٹریس ہوئی لیکن وہ اس سے انکاری ہے ہماری مریم نواز صاحبہ سے درخواست ہے بچیوں کو بازیاب کروانے کے لیے والدین کی مدد کریں ۔
آج ایک مہینہ ہوگیا ہے دونوں بچیوں کے والدین رو رو کر پاگل ہورہے ہیں ۔
جب بچی کے والد سے بات کی تو پتا چلا کہ دونوں بچیاں آنلائن ویڈیو گیمز کھیلتی تھی وہیں اس کا کسی اغواء کار سے رابطہ ہوا
انہوں ٹریپ کیا اور گھر سے کسی طرح باہر بلا لیا جب دونوں بچیاں باہر گئیں تب سے لاپتہ ہیں ۔
کیس میرا پیارا ٹیم کے پاس بھی ہے اور اب یہ کیس آپ لوگوں کے سامنے ہے جتنا ہوسکے آگے پھیلا دیں ۔
کیونکہ اس وقت سب سے زیادہ چھوٹی عمر کے بچے بچیوں کو ٹریپ کیا جارہا ہے نادان ہوتے ہیں چنگل میں پھنس جاتے ہیں ۔
اپنے بچوں پہ نظر رکھ لیں کہیں آپ بھی ان باکس میں آکر نہ کہیں کے حارث بھائی پلیز آواز اٹھا دیں ۔
آج ہی اپنے بچوں کو سمجھائیں اب تک پولیس ، خفیہ اور تمام ڈیپارٹمنٹ بچیوں کی تلاش میں ہیں لیکن کوئی سراغ نہیں مل رہا نیچے ایف آئی آر کی کاپی لگا رہا ہوں ۔
اب مختلف شہروں سے سیکڑوں کی تعداد میں بچیاں اور بچے ہیومن ٹریفیکنگ کا شکار ان سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے ہورہی ہیں

😥😥😥😥😥

https://youtu.be/-s4iAfcLnMA

25/12/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

14/01/2025

Address

Gujrat

Telephone

+923014454191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arba's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arba's Collection:

Shortcuts

Share