05/09/2026
*غرور کی حقیقت! 🥀🌾*
انسان مٹی سے بنا ہے اور مٹی میں ہی لوٹ جانا ہے۔ اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنا اور اپنی اصل اوقات کو بھول جانا وہ بیماری ہے جو انسان کی عقل اور اچھے اخلاق کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے۔ عاجزی اختیار کریں، کیونکہ عزت صرف عاجزی میں ہی ہے۔