21/12/2023
*﷽*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی*
اے اللّٰہ : ہمیں سب کے ساتھ حسن سلوک اور بلند اخلاق کا مظاہرہ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اچھے الفاظ کے ساتھ لوگوں سے مخاطب ہونے اور سب کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب العزت، ہمارے گُناہوں کی پردہ پوشی فرما۔
دنیا آور آخرت کی رُسوائی سے ہماری حفاظت فرما۔ ہمارے عیب، دانستہ و ناداستہ گُناہ و کوتاہیوں کو معاف فرما۔
یا اللّٰہ ہم سب کی زندگیوں میں اچھی صورت کے ساتھ اچھی سیرت پیدا فرما ۔
ہم سب کو خلوص و محبت اور شاٸستگی کے ساتھ صراط مستقیم پر گامزن فرما ۔
ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۰
*آمیـــن ثمہ آمین یا رب العالمین*