Mehar Adil Lock Maker

Mehar Adil Lock Maker Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehar Adil Lock Maker, Shopping District, kutchery chowk gujrat, Gujrat.

10/03/2026
10/03/2026

‏وقت گزر جاتا ہے، لیکن زخم تازہ رہتے ہیں۔ معصوم علی بلال المعروف ظلِ شاہ کو 8مارچ کو ناحق مارا گیا،معصوم ظلِ شاہ کو پولیس کی حراست میں بے دردی سے تشدد کا نشانہ بناتے شہید کیا گیا تھا۔اس کا لہو آج بھی پکار رہا ہے کہ اسے انصاف کب ملے گا؟

نو مئی کے جھوٹے مقدمات میں پی ٹی آئی قیادت کو تو عدالتیں غیر قانونی سزائیں سنا رہی ہیں لیکن ریاستی دہشتگردی سے شہید کیے گئے پی ٹی آئی کے معصوم ورکرز کو انصاف دینا عدالتیں بھول چکی ہیں۔

20/11/2023
24/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




24/10/2023
24/10/2023
24/10/2023

جب نااہل سزا یافتہ مجرم کو جوڈیشل کمپلیکس میں پروٹوکول کے ساتھ داخل کیا گیا تو دنیا نے دیکھا کہ کس طرح ایک ریاست میں دو طرح کے دستور کا نفاذ ہے، ایک وہ دستور جو مافیاز کے لیے ہے اور دوسرا عوام اور عوامی لیڈر کے لیے۔

24/10/2023

قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر یہ خواتین تمام تر فسطائیت کو برداشت کررہی ہیں اور پابند سلاسل ہیں اور چیئرمین عمران خان کے نظریے سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،پاکستانی عوام ان خواتین کی جرآت اور بہادری کو ہمیشہ خراج تحسین پیش کرتی رہے گی۔

07/04/2023

hy

04/11/2022

شہید معظم گوندل کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی جنہوں نے چیئرمین عمران خان کو بچاتے ہوئے شہادت دے دی، اللہ تعالیٰ شہید معظم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

Address

Kutchery Chowk Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

03486277025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Adil Lock Maker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share