RAHID BOOK DEPO

RAHID BOOK DEPO RAHID BOOK DEPO & UNIQUE PHOTOSTAT CENTER OPT UBL AND MCB : 03359458025

راحید بک ڈپو اینڈ یونیک فوٹوسٹیٹ سنٹر ٹاؤن شپ مین لنک روڈ چوک بنوں ہر قسم کی دینی و عصری علوم کی کتاب،رجسٹر،کاپیاں،خوشخط...
02/09/2026

راحید بک ڈپو اینڈ یونیک فوٹوسٹیٹ سنٹر ٹاؤن شپ مین لنک روڈ چوک بنوں
ہر قسم کی دینی و عصری علوم کی کتاب،رجسٹر،کاپیاں،خوشخطی رجسٹر،سکول بیک،سفری بیک دستیاب ہیں
ہر قسم آن لائن اپلائی، آن لائن ڈومیسائل،آن لائن شناختی کارڈ،شناختی کارڈ فینول
ایزی پیسہ،ای ۔سہولت بھی موجود ہے
رابط 033594025

Admission Date Extended. last date 07/09/2026
01/09/2026

Admission Date Extended. last date 07/09/2026

06/07/2026
کیا آپ کے خاندان کے افراد کی تفصیل میں کسی غیر متعلقہ فرد کا نام آ رہا ہے؟پریشان نہ ہوں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا "Repor...
06/07/2026

کیا آپ کے خاندان کے افراد کی تفصیل میں کسی غیر متعلقہ فرد کا نام آ رہا ہے؟
پریشان نہ ہوں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا "Report Intruder" فیچر استعمال کریں اور نادرا کو فوری اطلاع دیں۔
رپورٹ کرنے کے لئے پاک آئی ڈی ایپ پر لاگ ان کریں، فیملی کمپوزیشن میں جائیں، متعلقہ فرد کے نام پر ٹیپ کریں، تفصیل میں نیچے دیا گیا "Report Intruder" کا آپشن منتخب کریں۔ اطلاع پر نادرا جانچ اور ضروری کارروائی کرے گا۔

04/07/2026

آج میں آپ کی توجہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے نئے والٹ (Wallet) اکاؤنٹ سسٹم سے متعلق اہم مسائل کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ کل سے نیا والٹ سسٹم شروع ہونے کے بعد بہت سی خواتین پریشان ہیں، لہٰذا درج ذیل معلومات غور سے پڑھیں:

1️⃣ Wallet Active
جن خواتین کا اسٹیٹس Wallet Active شو ہو رہا ہے، وہ اپنا اصل شناختی کارڈ اور اسی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سم موبائل میں ڈال کر قریبی ریٹیلر کے پاس جائیں۔ فنگر پرنٹ (انگوٹھا) لگانے کے بعد ان شاء اللہ ادائیگی وصول کر سکیں گی۔

2️⃣ Wallet Inactive
جن خواتین کا اسٹیٹس Wallet Inactive آ رہا ہے لیکن رقم ان کے والٹ اکاؤنٹ میں منتقل ہو چکی ہے، وہ پریشان نہ ہوں۔ وہ بھی اپنا اصل شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ سم موبائل میں ڈال کر ریٹیلر کے پاس جائیں۔ فنگر پرنٹ کی تصدیق کے بعد ان کا والٹ فعال (Active) ہو جائے گا اور وہ اپنی رقم وصول کر سکیں گی۔

کچھ ریٹیلرز کو ابھی نئے سسٹم کی مکمل معلومات نہیں، اسی وجہ سے وہ خواتین کو دوبارہ دیپالپور یا بصیرپور جا کر نئی سم لینے کا کہہ رہے ہیں، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ اگر سم پہلے ہی آپ کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے اور والٹ اکاؤنٹ بن چکا ہے تو نئی سم جاری نہیں ہوگی۔ اس لیے خواتین کو گمراہ نہ کریں، بلکہ ایک دو دن صبر کرنے کا مشورہ دیں۔

3️⃣ SIM Not Issued
جن خواتین کا اسٹیٹس SIM Not Issued آ رہا ہے، ان میں کچھ نے ابھی تک سم حاصل نہیں کی، جبکہ کچھ کو پورٹل کے تکنیکی مسئلے کی وجہ سے یہ اسٹیٹس دکھائی دے رہا ہے۔ ان شاء اللہ یہ مسئلہ جلد حل کر دیا جائے گا۔

ادائیگی کب ملے گی؟

- جن خواتین نے سب سے پہلے سم حاصل کی تھی، انہیں سب سے پہلے ادائیگی مل رہی ہے۔
- جنہوں نے بعد میں سم لی، انہیں آئندہ دو سے تین دن میں ادائیگی ملنے کا امکان ہے۔
- جنہوں نے تقریباً 15 سے 20 دن پہلے سم حاصل کی تھی، انہیں تقریباً 10 دن کے اندر ادائیگی موصول ہو سکتی ہے۔

یہ والٹ سسٹم "پہلے آئے، پہلے پائے" کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔

تمام خواتین سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں، گھروں میں اطمینان سے رہیں، جلد بازی نہ کریں، اور صرف مستند معلومات پر یقین کریں۔ ان شاء اللہ سب کو مرحلہ وار ادائیگی موصول ہو جائے گی۔
book depo

30/06/2026

1جولائی سے first year کے papers ہے اور 1جولائی سے 2nd year کا پریکٹیکل ہوگا۔

👉 اب یہ سہولت راحید بک ڈپو اینڈ یونیک فوٹوسٹیٹ سنٹر ٹاؤن شپ میں آپ کو میسر ہو گا 0313848397903359458025
27/06/2026

👉 اب یہ سہولت راحید بک ڈپو اینڈ یونیک فوٹوسٹیٹ سنٹر ٹاؤن شپ میں آپ کو میسر ہو گا
03138483979
03359458025

*ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن کے لیے درکار دستاویزات*👇* میٹرک رزلٹ کارڈ / سرٹیفکیٹ  * فرسٹ ایئر والے طلبہ کے لیے: فرسٹ ایئر ...
25/06/2026

*ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن کے لیے درکار دستاویزات*👇

* میٹرک رزلٹ کارڈ / سرٹیفکیٹ
* فرسٹ ایئر والے طلبہ کے لیے: فرسٹ ایئر کا رزلٹ کارڈ
* ریپیٹرز کے لیے: ایف ایس سی کا رزلٹ کارڈ
* ریپیٹرز جنہوں نے امپرومنٹ کی ہے لیکن رزلٹ کا انتظار ہے: وہ پچھلے رزلٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں
* 18 سال سے کم عمر طلبہ کے لیے: اسمارٹ کارڈ / جووینائل کارڈ
* 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے طلبہ کے لیے: سی این آئی سی لازمی ہے
7. ڈومیسائل
* تصویر / فوٹوگراف

نوٹ - یہ دستاویزات ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کے لیے لازمی ہیں۔ اگر رجسٹریشن پورٹل پر کوئی نئی اضافی دستاویز مانگی گئی تو وہاں مینشن کر دی جائے گی، لیکن امید ہے کوئی اضافی دستاویز نہیں ہو گی، صرف اوپر دی گئی دستاویزات ہی درکار ہوں گی۔
اپنی دستاویزات وقت سے پہلے تیار کر لیں...

Address

@townbannu
Gulzar
28020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAHID BOOK DEPO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category