Tu Ki Jane Pyar Mara

Tu Ki Jane Pyar Mara All Kind Of Poetry Joke And Entertainment

Fida Gondal

وہ بھی دن تھے تیری کال آتے ہی۔۔😊ہم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے۔۔😏
12/10/2020

وہ بھی دن تھے تیری کال آتے ہی۔۔😊
ہم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے۔۔😏

19/09/2020
اِک نظر تجھے دیکھ لینے سےساری دنیا حسین لگتی ہے😍⁦❤️⁩
21/07/2020

اِک نظر تجھے دیکھ لینے سے
ساری دنیا حسین لگتی ہے😍⁦❤️⁩

17/07/2020

" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
_گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
_لوگوں کے مکان دیکھیں..._
_آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._
_کافی یا چائے کا کپ..._
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...
_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._

_اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
_تو اس کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._

کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے.....
ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے

" اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں!

شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے ! خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا !
16/07/2020

شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے !
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا !

20/05/2016

Assalam o alikum Am new Admin
:)

19/05/2016

Address

Hafizabad

Telephone

+923469597560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tu Ki Jane Pyar Mara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category