KHAN Madical STORE

KHAN Madical STORE ki karna e jan k

28/06/2023
کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔(2) آپ کے...
31/05/2023

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
(4) اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔
(پیغام آگاہی)

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا...
18/03/2023

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا ڈر نہیں رہتا؟؟؟
اس نے ہنس کر کہا بھائی "چور کبھی مطالعہ نہیں کرتا اور جو مطالعہ کرتا ہے وہ کبھی چوری نہیں کرتا."
یہ واقعہ کافی عرصہ پہلے پڑھا تھا لیکن آج جب اشرافیہ کو توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کرتے دیکھا تو اس مصری بھائی کی بات پر یقین ہوگیا کہ چور مطالعہ نہیں کرتا ہے.
توشہ خانہ سے ہر چیز اٹھائی گئی سوائے ایک درجن کتب کے.

60 ڈگری کے جھکاؤ پر، ریڑھ کی ہڈی کو تقریباً 27 کلوگرام وزن کو سہارا دینا پڑتا ہے۔اس سے پٹھے، رگیں اور نسوں پر غیر ضروری ...
13/03/2023

60 ڈگری کے جھکاؤ پر، ریڑھ کی ہڈی کو تقریباً 27 کلوگرام وزن کو سہارا دینا پڑتا ہے۔
اس سے پٹھے، رگیں اور نسوں پر غیر ضروری دباؤ پڑتا ہے، جس سے گردن میں درد ہوتا ہے۔ ڈسک اور جوڑ بھی اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ٹیکسٹ نیک (گردن) اس سے منسلک ایک بیماری کا نام ہےجو آپ کے سر کو طویل مدت تک آگے کی پوزیشن میں رکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔
فون کے استعمال کے دوران اس پہلو کو ذہن نشین رکھیں...

‏ایک عدد  Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کن...
23/02/2023

‏ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ۔۔ اَن ٹچ۔

ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے،
ڈبّی ایک ہی ہاتھ میں رہی ہے، فرسٹ پرچیز۔۔۔ خریداری کی اوریجنل رسید موجود ہے۔

اندر باہر سے بالکل اوکے ہے اور سارے سیگریٹ اپنی اوریجنل ترتیب سے پڑے ہوئے ہیں،
برائے فروخت ہے ۔۔۔
کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے اور نہ کسی فالٹ کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، صرف کچھ پیسوں کی ضرورت پڑنے پر مجبوراً بیچنا پڑ رہی ہے ۔۔۔

بار بار صبح شام تصویریں منگوانے والے دور رہیں، چسکا پارٹی بھی دور رہے ۔۔۔ صرف سنجیدہ لوگ جو خریدنا چاہتے ہیں قیمت کے لئے انباکس میں رابطہ کریں ۔۔۔ 😂

*آپ کے بچے کی جان قیمتی ہے !!* والدین متوجہ ہوں۔کلوز اپ میں دکھاے گئے خاص کیمیکل سے محفوظ کیے ہوئے یہ پھیپھڑے ایک ایسے چ...
01/02/2023

*آپ کے بچے کی جان قیمتی ہے !!*

والدین متوجہ ہوں۔

کلوز اپ میں دکھاے گئے خاص کیمیکل سے محفوظ کیے ہوئے یہ پھیپھڑے ایک ایسے چھوٹے بچے کے ہیں جس کی سانس کی نالی میں مونگ پھلی کا دانہ جاکر پھنس گیا تھا جس کی وجہ سے اس کی دم گھٹنے سے یکدم موت واقع ہوگئی ۔۔۔

بچوں میں سانس کی نالی اور پھیپھڑے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی مونگ پھلی یا ڈرائی فروٹ کا دانہ جاکر سانس کی نالی میں پھنس جائے تو سانس کے آنے جانے کا رستہ بند ہوجاتا ہے اور موت واقع ہو سکتی ہے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ آگے سردیوں کا موسم آرہا ہے اور بعض مائیں اپنے بچوں کو کھانے کے لئے سالم مونگ پھلی یا دیگر ڈرائی فروٹ دے دیتی ہیں جس سے سانس کی نالی میں پھنسنے کے واقعات زیادہ ہوجاتے ہیں ۔💞

‏برائے مہربانی جھنڈے اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی ن...
07/08/2022

‏برائے مہربانی جھنڈے اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏ایک گزارش، ایک پیغام...
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ

‎ ‎

21/02/2022

آج بہت عرصے بعد اپنے استاد محترم سے ملاقات ہوئی

Address

Hajira

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923144540421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHAN Madical STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KHAN Madical STORE:

Share