17/12/2024
آگر ہمارے گھر کو کوہی اسے آگ لگاہے تو سوچیں ہم کتنے روہے گے ترپے گے اسی طرح جانور چرند پرند بھی اپنی اولادوں کے لیے تڑپتے ہیں جن کو گھروں کا اگ لگاتے ہیں
آجکل پرندوں کی بریڈ کا سیزن ہے 🙏🙏
خدا کا واسطہ جنگل میں اگ لگانے سے پہلے یہ بھی دیکھ لیا کریں کہ اس کے اندر جانور اور پرندے بھی ہوتے ہیں جو بے قصور ہیں انہوں نے کسی انسان کا کچھ بگاڑا نہیں ہوتا تم ان کے گھروں کو جلاتے ہو خدا تمہارے گھروں کو جلائے ایسے ہی اللہ کا عذاب بڑا دردناک ہے جب اس کی لپیٹ میں اگئے تو دیکھ لینا کہ اپ کے گھروں میں بھی ایسے ہی اگ جلے گی