"Hangu"

"Hangu" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from "Hangu", Book shop, Hangu.

05/09/2024
26/12/2014

Darood sharif sabab hai....
1-dil k sukoon ka.
2-dimagh ki tazgi ka.
3-rooh ki taqat ka.
4-rizq ki barkat ka.
5-ALLAH ki khushnodi ka
6-buri maut se bachao ka
7-qabar ki roshni ka.
8-mehshar me asani ka
9-jahannam se hifazat ka
10-jannat me jane ka

To aiye aj hi se is Mubarak Amal ko apna kar dusro ko b Dawat dena shuru karen.
"JAZAK ALLAH"

22/12/2014

تازہ ترین۔

بوم بوم آفریدی نے دو ہزار پندرہ کے ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، کہتے ہیں ریٹائرمنٹ سے قبل آٹھ ہزار رن اور چار سو وکٹوں کا ٹارگٹ پورا کرلوں گا

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ ایک روزہ میچز سے اپنی مرضی سے ریٹائر ہورہا ہوں ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ سے قبل سات سے آٹھ میچز کھیلوں گا جس میں امید ہے کہ آٹھ ہزار رن اور چار سو وکٹوں کا ٹارگٹ پورا کرلوں گا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ نئے ٹیلنٹ سے بھی درخواست کروں گا کہ ملک کے لیے کھلیں اور نام روشن کریں، انھوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت مضبوط لیڈر کی ضرورت ہے میرا بھی دل چاہتا ہے سیاست میں آؤں لیکن بڑے بزگ منع کرتے ہیں ۔۔ انہوں نے اس موقع پر وزیر اعلی اور گورنر سے بھی درخواست کی کہ شاہد آفریدی اکیڈمی کے لیے جگہ فراہم کی جائے

21/12/2014

تازہ ترین۔

21/12/2014

Address

Hangu
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "Hangu" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to "Hangu":

Share

Category