14/12/2025
📣 دکان برائے فروخت – بہترین سرمایہ کاری کا موقع!
مین بازار ہنگو کے مشہور پیرانو پلازا میں واقع دکان نمبر 17 اور 18 ایک شاندار اور تیار حالت میں دستیاب ہے۔ یہ دکان پلازا کے مرکزی حصے میں موجود ہے، جہاں خریداروں کی آمد و رفت ہمیشہ رہتی ہے، جو کہ کسی بھی کاروبار کے لیے بہترین لوکیشن ثابت ہوتی ہے۔ دکان کا اندرونی ڈیزائن نہایت جدید اور دلکش ہے، جس میں معیاری شیشے کی شوکیسز، خوبصورت وال شیٹ، ڈیکوریشن پیسز اور مکمل سیٹنگ شامل ہے۔ اس وقت دکان میں فوٹو لیب اور موبائل ایکسیسریز کا کاروبار چل رہا ہے، تاہم اسے کسی بھی دوسرے کاروبار کے لیے آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دکان کے ساتھ UPS بھی موجود ہے، جس سے بجلی کی بندش کے باوجود کام جاری رکھا جا سکتا ہے۔
یہ دکان وہ لوگوں کے لیے بہترین آپشن ہے جو کمائی کے مضبوط اور فوری مواقع کی تلاش میں ہیں، خاص طور پر اُن کاروباری حضرات کے لیے جو مین مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں۔
💰 کل قیمت: 20 لاکھ روپے (تمام سامان سمیت)
💰 ماہانہ کرایہ: 15,000 روپے
📍 مقام: پیرانو پلازا، مین بازار، ہنگو
📞 رابطہ نمبر: 0331-8355585