Hassan Zarai Complex

Hassan Zarai Complex Hassan Zarai Complex is a local shop that sells crop seeds and pesticides.

فلسٹو سُپر کا اسپرے مکئی کی فصل میں جڑی بوٹیوں کا اگاؤ سے پہلے کرے کام تمام۔
18/02/2024

فلسٹو سُپر کا اسپرے مکئی کی فصل میں جڑی بوٹیوں کا اگاؤ سے پہلے کرے کام تمام۔

مکئی کی فصل میں بیج اور زمین سے لگنے والی بیماریوں اور ابتدائی مرحلہ میں حملہ آور ہونے والے کیڑوں کے کنٹرول کیلئے "ویلڈ"...
18/02/2024

مکئی کی فصل میں بیج اور زمین سے لگنے والی بیماریوں اور ابتدائی مرحلہ میں حملہ آور ہونے والے کیڑوں کے کنٹرول کیلئے "ویلڈ" کی زہر پاشی کرنے کے بعد کاشت کریں.


مکئی، کماد اور دھان کی فصل میں سنڈیوں کا بہترین حل...فیوژن سُپرفیوژن وہی - انداز نیا--- فیوژن سُپر
18/02/2024

مکئی، کماد اور دھان کی فصل میں سنڈیوں کا بہترین حل...فیوژن سُپر
فیوژن وہی - انداز نیا--- فیوژن سُپر

گندم کی فصل میں رسٹ کے خاتمے، موسمی شدت سے بچاؤ، صحت مند فصل اور شاندار پیداوار کیلئے " مسٹ+ایجز " ٹینک مکس کر کے سپرے ک...
18/02/2024

گندم کی فصل میں رسٹ کے خاتمے، موسمی شدت سے بچاؤ، صحت مند فصل اور شاندار پیداوار کیلئے " مسٹ+ایجز " ٹینک مکس کر کے سپرے کریں..

ہایبریڈ چاول کا بادشاہ 👑 تحفظ 413 👑 جو 90 دن میں پک کر تیار ۔۔جسکی فی ایکڑ پیداوار 140 من سے بھی ذیادہ۔۔ گرنے سے محفوظ۔۔...
18/02/2024

ہایبریڈ چاول کا بادشاہ 👑 تحفظ 413 👑 جو 90 دن میں پک کر تیار ۔۔جسکی فی ایکڑ پیداوار 140 من سے بھی ذیادہ۔۔ گرنے سے محفوظ۔۔ لمبا اور بھرپور سٹا۔۔ اور بہت ساری خوبیوں کا حامل۔۔لگاو ایک بار منافع کماو بے شمار۔۔
(تحفظ 413بیج)
حسن ذرعی کمپلیکس پر دستیاب ہے
رابطہ:
حسن علی شاہ

گندم کی فصل میں رسٹ کے خاتمے، صحت مند فصل اور شاندار پیداوار  کیلئے " مسٹ+گرانٹ " ٹینک مکس کر کے سپرے کریں.مزید معلومات ...
18/02/2024

گندم کی فصل میں رسٹ کے خاتمے، صحت مند فصل اور شاندار پیداوار کیلئے " مسٹ+گرانٹ " ٹینک مکس کر کے سپرے کریں.
مزید معلومات کے لیے ہماری ہیلپ لائن پر فری کال کریں یا اپنا نام ،فون نمبر ، اپنا سوال اور اپنے شہر کا نام کمنٹ بکس میں لکھیں.

تحفظ ہنی سوئیٹ، رس دار، میٹھی جوار کا بیج زیادہ دیر تک چارہ دینے کی بھرپور صلاحیت. امریکہ سے درآمد شدہمزید معلومات کے لی...
18/02/2024

تحفظ ہنی سوئیٹ، رس دار، میٹھی جوار کا بیج
زیادہ دیر تک چارہ دینے کی بھرپور صلاحیت. امریکہ سے درآمد شدہ
مزید معلومات کے لیے ہماری ہیلپ لائن پر فری کال کریں یا اپنا فون نمبر ، اپنا سوال اور اپنے شہر کا نام کمنٹ بکس میں لکھیں.

گندم کی فصل میں تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے " گرینو " اسپرے کریں۔  گرینو - ہر دانہ پیداوار کا خزانہ
18/02/2024

گندم کی فصل میں تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے " گرینو " اسپرے کریں۔
گرینو - ہر دانہ پیداوار کا خزانہ

Welcome to Hassan Zarai Complex.
18/02/2024

Welcome to Hassan Zarai Complex.

Address

JVMF+5/R, Harappa Road, Harappa, Sahiwal District, Punjab
Harappa
57170

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923026529290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Zarai Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share