My village Mangloor colony

My village Mangloor colony Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My village Mangloor colony, Shopping & retail, Mangloor colony s n khan, Haripur.

18/12/2024

اعلان فوتگی منگلور کالونی والے ماسٹر اشفاق کے بہنوئی انیس واپڈا والے کے پھوپھا اورنگزیب صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

تھانہ کوٹھیالہ کی حدود میں باغدرہ کے رہائشی پولیس چوکی چمہڈ کے قریب چچا بھتیجا قتل دونوں مقتول عدالت پیشی پر جارہے تھے چ...
23/08/2024

تھانہ کوٹھیالہ کی حدود میں باغدرہ کے رہائشی پولیس چوکی چمہڈ کے قریب چچا بھتیجا قتل دونوں مقتول عدالت پیشی پر جارہے تھے چمڈ چوکی کے بلکل قریب گھات لگائے بیٹھے نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے معروف ولد سمندر اور قیصرولد منصف کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ایس ایچ او کوٹھیالہ نے بمعہ نفری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیئے ڈی ایچ کیو روانہ کردیا تاحال کسی بھی شخص پر قتل کی دعویداری نہیں کی گئی پولیس ذرائع

Address

Mangloor Colony S N Khan
Haripur
22222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My village Mangloor colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share