نسلی بھیڑ بکری کی خریدو فروخت

Call Directions Contact the business

نسلی بھیڑ بکری کی خریدو فروخت قربانی سے عقیقہ اور صدقہ کے لیے جانوروں کی خریدوفروخت کا بہترین ذریعہ..

2 بکرے اور 3  چھترے 1 چھتری قربانی والے برائے فروخت قربانی 2026 لوکیشن ہارون آباد ڈسٹرکٹ بہاولنگر چک 101/6آر رابطہ نمبر ...
13/04/2026

2 بکرے اور 3 چھترے 1 چھتری قربانی والے برائے فروخت
قربانی 2026
لوکیشن ہارون آباد ڈسٹرکٹ بہاولنگر چک 101/6آر
رابطہ نمبر 03466204101 زوہیب چٹھہ قیمت موقع پر ہوگی چسکا پارٹی رابطہ نہ کرے شکریہ

29/06/2025

تین سے چار ماہ کا راجن پوری لیلہ اگر کوئی بھائی فروخت کرنا چاہتا ہو تو برائے مہربانی رابطہ کرے۔
03027600012

لوکیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر پنجاب
14/05/2025

لوکیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر پنجاب

2 عدد گائے فار سیل سونے میں تقریبن ایک ماہ لیتی ہیں لوکیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر ریڈ گائے ڈیمانڈ تین لاکھ اور ریڈ اینڈ...
27/10/2024

2 عدد گائے فار سیل سونے میں تقریبن ایک ماہ لیتی ہیں لوکیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر ریڈ گائے ڈیمانڈ تین لاکھ اور ریڈ اینڈ وائٹ کی ڈیمانڈ چار لاکھ اس ہزار برائے رابطہ 03217000006 چوہدری احسن

14/10/2024

رواں سال بکریوں میں ابارشن کا مسلہ کافی سنگین حد تک پہنچ گیا ہے دوست احباب بتائیں اپنے علاقہ کے نام کے ساتھ وہاں کیا صورتحال ہے

13/05/2024

ساہیوال نسل کی ویڑ دوسرا سووا 8 ماہ مکمل ہو کر نوویں مہینے کے بھی 5 دن گزر چکے چولستانی ٹیکہ رکھا ہو ہے فار سیل ہے لوکیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر ڈیمانڈ دو لاکھ تیس ہزار رابطہ 03029007134 وٹس ایپ 03336327009 ڈاکٹر آصف اقبال

11/05/2024

ایک گائے دوسرا سووا چولستانی ساہیوال کراس آٹھ مہینے ہو چکے فار سیل صرف ہارون آباد والے رابطہ کریں۔
03029007134

بھیڑ بکری پالنے والوں کے لیے پیش خدمت ہیں چند معلوماتی صفات برائے مہربانی اپنی معلومات میں اضافے کے لیے ایک بار پڑھیں ضر...
14/10/2023

بھیڑ بکری پالنے والوں کے لیے پیش خدمت ہیں چند معلوماتی صفات برائے مہربانی اپنی معلومات میں اضافے کے لیے ایک بار پڑھیں ضرور پسند آئے تو شئیر بھی کریں۔

09/07/2023

ماشااللہ دریا کے علاقے کی بھینس تیسرا سوا سوئی ہو پیچھے خوبصورت کٹی دس دن پہلے سوئی ہارون آباد ضلع بہاولنگر 03029007134

Address

گلی نمر 4
Harunabad

Telephone

+923029007134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نسلی بھیڑ بکری کی خریدو فروخت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نسلی بھیڑ بکری کی خریدو فروخت:

Shortcuts

Share