MALIK Mobile POINT HAZRO

MALIK Mobile POINT HAZRO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MALIK Mobile POINT HAZRO, Mobile Phone Shop, Hazro.

23/09/2025
17/09/2024

بڑی گہری بات

ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نے کتنا انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں، سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں، کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے اور اگر باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے ۔بس حرام ہے یا حلال یہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔

منقول ایک رکشے کے پیچھے تحریر پڑھی آ کھوتے چھوڑ آواں میں کافی دیر ہنسنے کے بعد کنفیوژن میں پڑ گیا  اپنے گاہکوں کو کھوتا ...
14/07/2024

منقول
ایک رکشے کے پیچھے تحریر پڑھی
آ کھوتے چھوڑ آواں
میں کافی دیر ہنسنے کے بعد کنفیوژن میں پڑ گیا
اپنے گاہکوں کو کھوتا کون کہتا ہے بھلا
تھوڑا غور کیا ا تو سمجھ آئی کہ تحریر کچھ یوں ہے
آکھو ، تے ، چھڈ آواں
یعنی کہو تو چھوڑ آؤں

رکشا تو گزر گیا مگر میں سوچ میں پڑ گیا کہ اچھی پازیٹو سوچ کتنی ضروری ہے کہ ہم صیح کو بھی غلط سمجھ بیٹھتے ہیں پازیٹو سوچیں ہمیشہ۔
اور منفی سوچ غلط نمبر کی عینک کی طرح ہوتی ہے جس سے ہر منظر دھندلا رستہ ٹیڑھا اور چہرہ بگڑا ہو نظر آتا ہے۔

میری طرف سے تمام دوستوں کو عید الاضحی کی بہت بہت مبارک ہو
17/06/2024

میری طرف سے تمام دوستوں کو عید الاضحی کی بہت بہت مبارک ہو

Germany frankford
26/02/2024

Germany frankford

28/11/2023

VIVO Y17s 6/128
Available good price

13/10/2023

ٹرینڈ میں شامل ہو

Address

Hazro

Telephone

+923333654008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK Mobile POINT HAZRO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share