Golden Perfume Hazro

Golden Perfume Hazro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Golden Perfume Hazro, Shopping & retail, Hazro.

عطریات، پرفیومز, بخور دان،ہمٹی فائیر، ٹوپیاں
رومال، تسبیح ، قرآن مجید، جاۓ نماز، احرام ،گھڑیاں ، پرس, شہد اور حج و عمرہ کی تمام وراٸٹی دستیاب ہیں

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے

گولڈن پرفیوم اینڈ اسلامک سنٹر

03185091452
03128707181

شامی جالی میں آپکی محبتیں دیکھ کر۔ اب کے  کے آئیں ہیں۔ بنگالی باریک جالی۔جو کراچی والی جالی سے مشہور ہے۔ بھترین چیز ہے۔ ...
20/08/2026

شامی جالی میں آپکی محبتیں دیکھ کر۔
اب کے کے آئیں ہیں۔
بنگالی باریک جالی۔

جو کراچی والی جالی سے مشہور ہے۔

بھترین چیز ہے۔

جوہلکی پھلکی ٹوپی پہننے کے شو قین ہیں۔

وہ یہ آرڈر کر سکتے ہیں۔

یہ عام ٹوپی نہیں۔

جو ہر شاپ سے مل جاتی ہے۔

بلکہ یہ خاص باریک جالی والی کیپ ہے۔

چائیے ہو تو آرڈر کر سکتے ہیں۔

Golden perfumes and Islamic center

03128707181
03185091452

شامی کیپ میں اس وقت یہ ڈیزائین موجود ہیں۔ بھت دوست  رابطہ کرتے ہیں۔ کون کونسے ڈیزائین ہیں۔ فی الوقت یہ ڈیزائین مل جائیں ...
19/08/2026

شامی کیپ میں اس وقت یہ ڈیزائین موجود ہیں۔

بھت دوست رابطہ کرتے ہیں۔

کون کونسے ڈیزائین ہیں۔

فی الوقت یہ ڈیزائین مل جائیں گے۔

چائیے ہوں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

ڈیزائین کی سکرین شاٹ بھیجیں اور اپنا آرڈر کنفرم کروائیں۔

اسکے علاؤہ کچھ ڈیزائین کمنٹ میں بھیج دیتا ہوں۔

اوریجنل شامی ہے۔

اجکل چیک بھی بھت بک رہی ہیں۔

لیکن انشاء اللہ ہم سے اپکو اوریجنل۔ملیں گی۔

ہماری نیو آفرز اور پروڈکٹ سے باخبر رہنے کے لئیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں۔

https://chat.whatsapp.com/KwmEM9mDpQq4vZC99vPOi5

ہر قسم کی اپڈیٹ کے لئیے ہمارے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کریں۔

https://www.tiktok.com/?_

https://.03128707181
https://.03185091452

آج ان کیپ کے لئیے تقریبا 100 پلس لوگوں نے رابطہ کیا۔ اور بھت سارے آرڈر کنفرم بھی ہوئیے۔ ان کیپ کو شامی کیپ کہتے ہیں۔ یعن...
18/08/2026

آج ان کیپ کے لئیے تقریبا 100 پلس لوگوں نے رابطہ کیا۔

اور بھت سارے آرڈر کنفرم بھی ہوئیے۔

ان کیپ کو شامی کیپ کہتے ہیں۔ یعنی شامی کیپ کے نام سے مشہور ہیں۔

اور پاکستان میں آسانی سے مل جاتی ہیں۔

یہ کیپ ہمارے پاس ہوتی تھی ہم کسٹمر کو چیک کرواتے اور بھت تعریفیں کرنے بعد سیل کرتے۔

لیکن نیٹ پر اسکی شہرت ہوئی ہے تو ایڈوانس پیمنٹ دے کر دوست احباب پارسل بک کرواتے رہیں ہیں۔

الحمدللہ بھت ساری کیپ میں نے سیل کی ہی۔

اپکو بھی اگر ہول سیل میں یا ریٹیل میں اپنے استعمال کے لئیے کیپ چائیے تو ہمارے ساتھ کنٹیکٹ کریں۔

گولڈن پرفیوم اینڈ اسلامک سنٹر
میزائیل چوک بنک روڈ حضرو ضلع اٹک

03128707181
03185091452

18/08/2026

کیا خوبصورت اور نفیس کیپ ہے۔

دیکھنے میں اتنی پیاری ہے۔
پہننے میں کتنی پیاری لگے گی۔

علما و طلبا کے لئیے بھترین چیز ہے ۔
منگوانا چاہتے ہیں۔

تو اس میں مختلف ڈیزائین اور کلر بھی موجود ہیں۔

رابطہ کریں۔ ۔

03128707181
03185091452

17/08/2026

golden perfume hazro.

باڈی مسکلائٹ خوشبووں کی بادشاہ    جن ساتھیوں کو لائیٹ خوشبو پسند ہے انکے لئیے یہ بھترین ہے۔روزانہ کی بنیاد پر میں یہ سیل...
14/08/2026

باڈی مسک

لائٹ خوشبووں کی بادشاہ

جن ساتھیوں کو لائیٹ خوشبو پسند ہے انکے لئیے یہ بھترین ہے۔

روزانہ کی بنیاد پر میں یہ سیل کرتا ہوں۔
اور سب سے زیادہ مقدار میں یہ عطر منگواتا ہوں۔

جن ساتھیوں کو الرجی ہے اور وہ خوشبو نہیں استعمال کر سکتے ۔

وہ یہ ٹرائی کریں خوشبو آپ کا ذوق بن جائیے گی۔

لاسٹنگ پروجیکشن سب باکمال ہیں۔

خوشبو کی سب کوالٹیاں اس میں پائی جاتی ہیں۔

منگوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

031850914520
03128707181

آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، یہ اس وطن کی قدر کرنے کا نام ہے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں۔اللہ ہمارے پا...
14/08/2026

آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، یہ اس وطن کی قدر کرنے کا نام ہے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں۔
اللہ ہمارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

ٹیم گولڈن پرفیوم اینڈ اسلامک سنٹر

13/08/2026

new account

آزادی ڈیل — Golden Perfumesجشنِ آزادی کے موقع پر Golden Perfumes کی طرف سے پیشِ خدمت ہے خصوصی آزادی ڈیل۔اس ڈیل میں آپ کو...
10/08/2026

آزادی ڈیل — Golden Perfumes

جشنِ آزادی کے موقع پر Golden Perfumes کی طرف سے پیشِ خدمت ہے خصوصی آزادی ڈیل۔

اس ڈیل میں آپ کو 6 بہترین عطریات صرف 1750 روپے میں ملیں گے۔

عطریات کے نام:

Cool Black
AZW
Zoya
Marj by ahmed almaghrabi
White Oud
Aventus Creed

✨ تمام عطریات 3ml کی پیکنگ میں ہوں گے۔
🎁 ساتھ 5ml پین ٹائپ ٹیسٹر بالکل فری۔
🚚 آل اوور پاکستان ڈیلیوری بالکل فری۔

صرف 1750 روپے

اس شاندار آزادی ڈیل سے فائدہ اٹھانے کے لیے Golden Perfumes کی شاپ پر تشریف لائیں یا گھر بیٹھے آرڈر کریں۔

03128707181
03185091452

Address

Hazro

Telephone

+923185091452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Perfume Hazro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share