19/04/2023
*حیدراباد : گزشتہ دن تھانہ مکی شاہ کی حدود گل سیبٹر چوک سے اغوا ھونے والی رحمت بی بی کو کورٹ سے آتے ھوئے دن دھاڑے اغوا کر لیا گیا۔ جنگل کا راج دن دہاڑے لڑکی اغوا شہریوں نے ایک ملزم نیاز خاصخیلی کو قابو کرلیا ملزم مکی شاہ تھانے منتقل دو ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والا پریمی جوڑا علی گل مسمات رحمت کے ساتھ حیدراباد کی ایڈیشنل سیشن جج ٹو کے عدالت میں پیشی کے بعد واپس کوٹری جارہے تھے پکڑ کر دینے والے شخص نیاز خاصخیلی کو مکی شاہ پولیس نے FIR میں نامزد نہیں کی کیا اہل خانہ کا موقف سی سی ٹی وی میں پکڑے جانے والے شخص نیاز خاصخیلی کو دیکھا جا سکتا ہے*