07/05/2026
🛑 شدید گرمی کی لہر الرٹ 🔥
🌡️ اگلے 3 سے 4 دن کے دوران
سندھ میں درجہ حرارت 50°C تک جانے کا امکان
🔥 جبکہ پنجاب میں درجہ حرارت 47°C تک پہنچ سکتا ہے
⚠️ احتیاطی تدابیر:
💧 زیادہ سے زیادہ پانی پئیں
🌞 غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں
🧢 سر کو ڈھانپ کر رکھیں
🏠 بچوں، بزرگوں اور مریضوں کا خاص خیال رکھیں
🐦 پرندوں اور جانوروں کے لیے پانی رکھیں
🚨 تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں