15/06/2026
داؤد سپر مارکیٹ نے مارٹ انتظامیہ کے خلاف چلنے والی بے بنیاد خبروں کی تردید کرتے ہوئے تمام صارفین سے گزارش کی ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور صرف Dawood Super Market کے آفیشل ذرائع سے جاری کردہ معلومات پر اعتماد کریں۔
شکریہ
Dawood Super Market ✅