05/04/2020
*کرونا وائرس لاک ڈاؤن کراچی*
ایس ایچ او پیرآباد شرافت خان صاحبہ لاک ڈاؤن صورتحال کے دوران عوام کو آگاہی دے رہی ہیں
لیڈی انسپکٹر شرافت خان صاحبہ پیرآباد تھانے کی حدود میں مارکیٹیں اور گلیوں میں عوام کو کرونا وائرس سے بچاؤ کےلئے آگاہی دے رہی ہیں
ایس ایچ او پیرآباد نے علاقہ معززین سے بھی گزارش کی ہے کہ وہ گلی محلوں میں بیٹھنے والی عوام کو گھر پر رہنے کی ہدایت کریں