JamalDeen Dulha House Tailor&Drapper

JamalDeen Dulha House Tailor&Drapper We have traditional dulha dressing

29/08/2026

towear

29/08/2026

12 ربیع الاول ولادتِ باسعادت امام الانبیاء خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  بہت بہت مبارک ہو ۔۔🌹وہ آئے تو دلوں کو روشنی ...
25/08/2026

12 ربیع الاول ولادتِ باسعادت امام الانبیاء خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو ۔۔🌹

وہ آئے تو دلوں کو روشنی کا راستہ ملا،
جہاں کو رحمتوں کا ایک نیا سلسلہ ملا۔ ﷺ

نہ ظلمتیں رہیں باقی، نہ دل میں خوف رہا،
محمد ﷺ کا نام آیا تو دل کو سکون ملا۔

💚 رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت، ہدایت اور نور کا پیغام ہے۔

آئیے اس مبارک دن ہم اپنے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ کو تازہ کریں اور آپ ﷺ کی سنت، اخلاق اور رحمت والے راستے کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔ ان شاءاللہ

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ

15/08/2026
*سرکار کی آمد مرحبا* ❤️*آقا کی آمد مرحبا* ❤️ *حشر تک ڈالیں گے ہم پَیدائشِ مولیٰ کی دُھوم* 😍🥰 *مِثل فارِس نجد کے قلعے گرا...
15/08/2026

*سرکار کی آمد مرحبا* ❤️
*آقا کی آمد مرحبا* ❤️

*حشر تک ڈالیں گے ہم پَیدائشِ مولیٰ کی دُھوم* 😍🥰
*مِثل فارِس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے* ❤️

*نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدِ ربیع الاول*🥰
*سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں*❤️

ماہ ربیع النور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ❤️🌹

This Independence Day, we came together to celebrate the spirit of unity, freedom, and the pride we share for our nation...
13/08/2026

This Independence Day, we came together to celebrate the spirit of unity, freedom, and the pride we share for our nation.
Celebrating 79 years of Pakistan and the spirit that makes us who we are.

اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی، خیر و برکت اور بے شمار کامیابیوں کا سال بنائے، اور د...
16/06/2026

اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی، خیر و برکت اور بے شمار کامیابیوں کا سال بنائے، اور دنیا بھر کے مسلمانوں پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش فرمائے۔ آمین۔

Celebrate the true spirit of Eid-ul-Adha with joy and gratitude. May all your sacrifices be accepted and your prayers an...
27/05/2026

Celebrate the true spirit of Eid-ul-Adha with joy and gratitude. May all your sacrifices be accepted and your prayers answered. Eid Mubarak from the Jamal deen! ✨🐑

"Eid Mubarak from Jamal Deen Dulha House! Wishing you a day filled with joy, love, and sweet treats ❤️❤️
20/03/2026

"Eid Mubarak from Jamal Deen Dulha House! Wishing you a day filled with joy, love, and sweet treats ❤️❤️

*رمضان کریم* ✨🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ کو رحمت، مغفرت اور اپنی رضا عطا فرمائے۔آپ کے روزے، نمازیں اور دعائیں ق...
18/02/2026

*رمضان کریم* ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ کو رحمت، مغفرت اور اپنی رضا عطا فرمائے۔

آپ کے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول ہوں اور آپ کا گھر خوشیوں اور برکتوں سے بھر جائے۔

*آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ* 🤲

Address

Tilak Incline, Sirray Ghat Road, Sindh
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 13:00 - 23:00
Tuesday 13:00 - 23:00
Wednesday 13:00 - 23:00
Thursday 13:00 - 23:00
Saturday 13:00 - 23:00
Sunday 13:00 - 23:00

Telephone

03332606732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JamalDeen Dulha House Tailor&Drapper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share