Tanveer Khalid Writes

Tanveer Khalid Writes "Welcome! This channel is a beautiful collection of priceless Islamic quotes and spiritual advice.

Here, you will receive daily reminders for inner peace, ways to get closer to Allah.

لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔  "مداخلت"  کا نہیں ...❤️
12/06/2025

لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔ "مداخلت" کا نہیں ...❤️

عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں ۔عین ممکن ہے۔ تیرے ساتھ آخری دِن ہوں میرے۔
05/05/2025

عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں ۔
عین ممکن ہے۔ تیرے ساتھ آخری دِن ہوں میرے۔

تم انسان ہو، ہر چیز کو نظر انداز کر سکتے ہو، اور بہت کچھ بھول بھی جاتے ہو، مگر وہ تمہارا خدا ہے، جس نے تمہیں بنایا ہے۔ ج...
12/03/2025

تم انسان ہو، ہر چیز کو نظر انداز کر سکتے ہو، اور بہت کچھ بھول بھی جاتے ہو، مگر وہ تمہارا خدا ہے، جس نے تمہیں بنایا ہے۔ جو کچھ بھی تم کرتے ہو، وہ نہ اسے نظر انداز کرتا ہے اور نہ ہی بھولنے والا ہے۔

12/03/2025

گھبراؤ نہیں، پریشان نہ ہو، اور نہ ہی ناامید ہو، وہ تمہاری ہر صدا سن رہا ہے۔ تمہارے آنسو اس کے لیے بہت قیمتی ہیں، اور وہ بہت جلد تمہاری دعاؤں پر "کن" فرمائے گا۔ یہ تاخیر صرف تمہارے صبر کا امتحان ہے۔

25/02/2025

اللہ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھا کرو۔ حالات چاہے کتنے ہی ناقابل قبول ہوں، توکّل اس کی ذات پر رکھو، کیونکہ جیسا گمان رکھو گے، ویسا ہی پھل پاؤ گے۔ اللہ پر بھروسہ کرنے سے صحرا میں زمزم پھوٹتا ہے، مچھلی کے پیٹ میں انسان زندہ رہ لیتا ہے، آگ ٹھنڈی ہو جاتی ہے، اور سمندر کا سینہ پھٹ کر راستہ مل جاتا ہے۔ ساری بات بس بھروسے کی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

Address

Islamabad

Telephone

+923458614742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Khalid Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanveer Khalid Writes:

Share