03/03/2024
*دل کھول کر شراب پیو منافقت کرو،کرپشن کرو، مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،اپنے ہمسائیوں کو ناجائز تنگ کرو، سودکھاؤ، لوگوں پر کالے علم کرو، تعویذ کرو، ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو*
**
*پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه