mano_51257

mano_51257 ایک تمہارے بعد کسی سے بھی میری محبت اتنی شدید نہیں ہو سکتی کہ میں اس پہ اپنی انا قربان کر دوں...��

02/12/2022

Sakoon ❤️😍

زندگی کی کڑوی سچائی ایک یہ بھی ہے_____!🍂کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتےجبکہ مکار ہوشیار اور چا...
26/06/2022

زندگی کی کڑوی سچائی ایک یہ بھی ہے_____!🍂
کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں جگہ نہیں بنا پاتےجبکہ مکار ہوشیار اور چاپلوس لوگ لوگوں کے پیارےہوتے ہیں_______ ♥️️🌍🥀️🌙🥀

نہیں پہنتی ہے تنگ کپڑے حوا کی بیٹیاں۔💗💝ہوگی اور جو بدنام بنت حوا کو کر رہی ہے💔❤️‍🩹
23/06/2022

نہیں پہنتی ہے تنگ کپڑے حوا کی بیٹیاں۔💗💝
ہوگی اور جو بدنام بنت حوا کو کر رہی ہے💔❤️‍🩹

مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہیلوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں ...
21/06/2022

مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی
لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی..♥️💫

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری 💫سوکھا ہی سہی مگر درکار وہی ہے 🌸
17/06/2022

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری 💫
سوکھا ہی سہی مگر درکار وہی ہے 🌸

دلظرف اور چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہی اچھا لگتا ہے 🌹🌹❤️
16/06/2022

دل
ظرف اور چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہی اچھا لگتا ہے 🌹🌹❤️

‏کچھ لوگ شِفا کی طرح ہوتے ہیں جب بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے اُن کے لفظ مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہما...
15/06/2022

‏کچھ لوگ شِفا کی طرح ہوتے ہیں جب بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے اُن کے لفظ مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں۔
❤️

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرحدلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں.🌚
12/06/2022

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں.🌚

کچھ خواہشات بہت معصوم پر بہت خوبصورت ہوتی ہیں جیسے کہ میری یہ خواہش😌           آپ کے ساتھ اکٹھے فجر میں سجدہ 🍂 🖤🥀😇
07/06/2022

کچھ خواہشات بہت معصوم پر بہت خوبصورت ہوتی ہیں جیسے کہ میری یہ خواہش😌
آپ کے ساتھ اکٹھے فجر میں سجدہ 🍂 🖤🥀😇

‏مختصر یہ کہ اب تمہارے بن....  زندگی کی سمجھ نہیں آتی۔❣️✨
06/06/2022

‏مختصر یہ کہ اب تمہارے بن....

زندگی کی سمجھ نہیں آتی۔❣️✨

‏سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو -جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ ...
04/06/2022

‏سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو -
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے ____! 🥀

نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂🔥
03/06/2022

نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂🔥

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mano_51257 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share