Birds House

Birds House This page is absolutely for birds information, sale, purchase.

Kinds of Lutino love birds 🐦
23/10/2021

Kinds of Lutino love birds 🐦

11/07/2021

TALKING PARROT

08/07/2021
Aj Kurak murghy ke nechy hygrometer raka 1 genty tk constant temprature 37.6 aur humidity 53% rahe.So mere khyal me achy...
07/07/2021

Aj Kurak murghy ke nechy hygrometer raka 1 genty tk constant temprature 37.6 aur humidity 53% rahe.
So mere khyal me achy result k leyai incubator me behtr temprature 37.4 - 37.8
Aur humidity level 50% - 60% first 18 days.

05/07/2021

#احتیاط:-
اگر پرندہ بیمار پڑ جاۓ اور کھانا پینا بند کر دے تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔

سب سے پہلے تو چند چیزیں ذہن نشین کر لیں۔ ۔۔۔یعنی تھوڑی سائنس سمجھ لیں . .

یہ جو طریقہ بتانے جا رہا ہوں . . یہ علاج کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے اور انٹر نیشنل لیول پر یہی استمال ہوتا ہے ۔۔۔

اور یہ طریقہ تمام پرندوں میں استمال کیا جا سکتا ہے . .

جب پرندہ بیمار ہوتا ہے تو سب سے پہلے پانی پینا بند کر دے گا اور ایک کونے میں بیٹھ جاۓ گا۔۔۔۔اگر ایسے ہی بیٹھا رہا تو ہوش ہوکر مر جاۓ گا ۔۔۔۔

جب پانی نہی پئے گا تو وہ خوراک کھانا بھی بند کر دے گا کیونکہ پانی کے بغیر خوراک ہضم ہی نہی ہو سکتی ۔۔۔۔۔اور پانی نہ پینے کی وجہ سے بھوک بھی نہی لگتی ۔۔۔۔

اسی وجہ سے جسم میں خوراک کی کمی ہی جاتی ہے ۔۔
خوراک کی کمی کی وجہ سے جسم میں انرجی کی کمی ہو جاۓ گی ۔۔۔جب جسم میں انرجی ہی نہی ہوگی تو صاف ظاہر ہے وہ ایک کونے میں ہی بیٹھا رہے گا ۔۔۔کیونکہ چلنے پھرنے یا جسم کے دوسرے حصوں کو کام کرنے کے لئے انرجی کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔لیکن جسم میں تو انرجی موجود ہی نہی ہے ۔۔۔۔

اس طرح بیماریوں کے خلاف کام کرنے والی پرندے کی اپنی قدرتی قوت مدافعت بھی کم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔

ایک بات ذہن میں بیٹھا لیں ۔۔۔۔

❤جب تک جسم کی اپنی قوت مدافعت کام کرنا سٹارٹ نہی کرے گی تب تک دنیا کی کوئی بھی دوا آپ کے پرندے کو ٹھیک نہی کر سکتی ۔۔۔۔🌹

امید ہے یہ بات آپ کو سمجھ آگئی ہوگی ۔۔۔۔۔اب دوسری بات ۔۔۔۔جو لوگوں کی سب سے بڑی غلطیاں ہیں ۔۔۔۔۔

کسی بھی بیماری کی صورت میں سب سے پہلے جسم کے 2 حصے متاثر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔1 جگر 2 ۔ گردے ۔۔۔

کیونکہ بیکٹیریا یا وائیرس جسم کے اندر ٹاکسنز (زہر )پیدا کرتے ہیں جسے ختم کرنے اور جسم سے باہر نکالنے کا کام جگر اور گردوں کا ہوتا ہے ۔۔۔۔جسم میں انرجی کم ہونے کی وجہ سے یہ دونوں اپنا کام کرنا آہستہ یا بلکل بند کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔بس یہی حالت پرندے کی موت کا سبب بنتی ہے ۔۔۔۔

❤. غلطیاں ۔۔۔۔۔

1۔ لوگ فوراً انٹی بائیوٹیکس دینا سٹارٹ کر دیتے ہیں ۔۔۔۔جبکہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ بھوکے پیٹ دوائی استمال کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔تو پھر بھوکے پرندوں کو دوائی کیوں دے دیتے ہو ۔۔۔😕

2۔ لوگ بیمار پرندے کو فوراً پروٹین والی خوراک دینا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔

پروٹین اور دوائی میں ایسے مادے ہوتے ہیں جن کو توڑنے کا کام جگر نے کرنا ہوتا ہے لیکن جگر تو پہلے ہی اپنا کام نہی کر رہا ۔۔۔۔

اس وجہ سے پرندے کی حالت مزید خراب ہو جاتی ہے ۔۔۔

علاج ۔۔۔۔۔
اب آپ سمجھ چکے ہونگے کہ بیماری کے علاج کے لئے پرندے کا کھانا پینا سٹارٹ کرنا کتنا ضروری ہے ۔۔

تو سب سے پہلے آپ نے پرندے کو کھانا اور پینا سٹارٹ کرانا ہے ۔۔۔

کیسے سٹارٹ کرایں ۔۔۔۔۔
سب سے پہلے آپ نے ضرورت کے مطابق پانی لینا ہے اور پھر دودھ لینا ہے ۔۔۔۔دونوں کو مکس کر دے یا خالی دودھ پلا دے ایک بڑے پرندے کو 5 سے 7 سی سی بہت ہوتا ہے
آپ نے سب سے پہلے پرندے کو پانی پلانا ہے . . .
یا تو اسے خود سرنج کی مدد سے پرندے کو پلایں اگر ایسا ممکن ہے تو ٹھیک ورنہ پھر 👇👇👇

پنجرے میں ایک 100 واڈ کا بلب جلا دیں اور پنجرے کو کسی شاپر یا موٹے کپڑے سے ڈھانپ دیں تاکہ پنجرے کے اندر گرمی پیدا ہو جاۓ ۔۔۔۔۔اس طرح پرندہ اپنی جگہہ سے ہلنے پر مجبور ہو جاۓ گا اور گرمی کی وجہ سے فوراً پانی پینا شروع کر دے گا ۔۔

آپ کو پتہ ہے کھ دودھ سے اچھی کوئی غذا نہی ہوتی ۔۔۔۔۔۔
اور پانی جسم میں موجود زہریلے مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے ۔۔۔

جب پرندہ پانی پینا شروع ہوگیا تو پھر خوراک بھی کھاے گا ۔۔۔۔۔

آپ خوراک میں پیسی ہوئی مکئ دینی ہے ۔۔۔یہ بہت ہی طاقت بخش اور جلد ہضم ہونے والی چیز ہے ۔۔۔۔اس سے جسم میں انرجی زیادہ ہوگی اور جسم کی اپنی قوت مدافعت کام کرنا شروع کر دے گی ۔۔۔۔

بس اب آپ نے جو بھی دوائی دینی ہے دے دیں ۔کوئی بھی گھٹیا سے گھٹیا انٹی بائیوٹک دے دیں ۔۔۔اس دوائی کا اثر ضرور ہوگا اور پرندہ جلد ہی ٹھیک ہو جاۓ گا . ۔۔۔۔۔
طالب دعا۔

Identify breeding mood of bugies Male and Female
26/06/2021

Identify breeding mood of bugies Male and Female

12/06/2021

I am sure you have never seen this type of basketball 🏀 befor.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share