Airhunters.pk

Airhunters.pk FOR HUNTING LOVERS

‏تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے۔۔۔ دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے! (راجپوت)
04/10/2025

‏تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے۔۔۔
دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے! (راجپوت)

19/01/2025
ایک لمحہ کہ اب بھی جاری ہے...ایک خوشبو صدی پہ بھاری ہے!                       (RAJPUT)
15/09/2024

ایک لمحہ کہ اب بھی جاری ہے...
ایک خوشبو صدی پہ بھاری ہے! (RAJPUT)

عام ذہنوں میں______ ڈالتا  ہوں خلل میں... جناب! مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجیے!!   😊FRESH LEGS😊
22/08/2024

عام ذہنوں میں______ ڈالتا ہوں خلل میں...
جناب! مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجیے!!
😊FRESH LEGS😊

اتنی مانوس ہوئیں تم ســـے ہماری آنکھیں...دیکھ کر تم کو کسی سمت نہ دیکھا ہم نے!
10/06/2024

اتنی مانوس ہوئیں تم ســـے ہماری آنکھیں...
دیکھ کر تم کو کسی سمت نہ دیکھا ہم نے!

دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ... میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا!        #
09/06/2024

دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ...
میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا! #

میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر۔۔۔اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے!
29/04/2024

میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر۔۔۔
اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے!

FULLY UPGRADE 💀☠️LITTLE BUT POWAR IS LIKE A 💥💥💥
04/04/2024

FULLY UPGRADE 💀☠️
LITTLE BUT POWAR IS LIKE A 💥💥💥

50 YARDS 5 GROUPS 5 AND 10 SHOTS 21GR H&N 870FPS 💥💥💥💥💥HUMA AIR WORK OUT CLASS ☠️💀☠️
20/03/2024

50 YARDS 5 GROUPS 5 AND 10 SHOTS
21GR H&N 870FPS 💥💥💥💥💥
HUMA AIR WORK OUT CLASS ☠️💀☠️

تمہارے بعد یہی ہے, مغالطہ دل کو؛حسین ہے تو یقیناً_, خراب نکلے گا۔
07/03/2024

تمہارے بعد یہی ہے, مغالطہ دل کو؛
حسین ہے تو یقیناً_, خراب نکلے گا۔

میں وہ گوہر کہ طلب جس کی رہی شاہوں کو۔۔۔ ہائے بد بخت مجھے پا کے گنوانے والے۔۔۔۔۔ 💥 KRAIT 💥
19/12/2023

میں وہ گوہر کہ طلب جس کی رہی شاہوں کو
۔۔۔ ہائے بد بخت مجھے پا کے گنوانے والے۔۔۔۔۔ 💥 KRAIT 💥

زندگی کہتی رھی ، حدِ ادب ، حدِ ادب...  ہم کہ ، گستاخِ مقدر تھے ، ہمیشہ اُلجھے!    💥 8.12.2023💥
08/12/2023

زندگی کہتی رھی ، حدِ ادب ، حدِ ادب...
ہم کہ ، گستاخِ مقدر تھے ، ہمیشہ اُلجھے! 💥 8.12.2023💥

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Airhunters.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Airhunters.pk:

Shortcuts

Share