Daily Routine

Daily Routine Welcome to Daily Routine Public Page ! Musician
blogger
movies hub
softwere master
fuuny content
reels master
(4)

Join our community for:
• Interesting facts and trivia
• Trending news and updates
• Motivational quotes
• Funny memes and videos
• Tips and tricks for everyday life

Stay connected.

Turn Your Umrah Journey into a Season of Celebration!This November, discover Saudi beyond the sacred - from Riyadh Seaso...
06/11/2025

Turn Your Umrah Journey into a Season of Celebration!

This November, discover Saudi beyond the sacred - from Riyadh Season’s grand spectacles to AlUla’s starry sky, Diriyah’s charm, and laughter-filled comedy shows.

For Pakistani Umrah+ travelers, it’s the perfect time to extend your pilgrimage into an unforgettable Saudi experience that rejuvenates the soul and excites the senses!

And with special Saudia fares, your next adventure is just a booking away:
📍 Karachi – 479 USD
📍 Lahore / Peshawar – 481 USD
📍 Islamabad – 483 USD
🗓️ Sales period: till 7 Nov 2025
🛫 Travel period: till 31 Jan 2026
Experience faith, fun, and festivity all in one unforgettable journey.

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ آج نیویارک نے 34 سالہ مسلمان میئر ظہران ممدانی کو منتخب کیا ہے، کراچی سے شروع ...
06/11/2025

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ آج نیویارک نے 34 سالہ مسلمان میئر ظہران ممدانی کو منتخب کیا ہے، کراچی سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر نیویارک تک پہنچ گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نےکہا کہ کراچی نے نوجوان قیادت کو موقع دیا، اب نیویارک نے بھی تبدیلی کی راہ اپنائی، کراچی سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر نیویارک تک پہنچ گئی۔

کراچی بس اونرز ایسوسی ایشن نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ ایسو...
06/11/2025

کراچی بس اونرز ایسوسی ایشن نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔

ایسوسی ایشن کے صدر فاروق احمد نے منصف جان گجر ایڈووکیٹ کے توسط سے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ای چالان کے تحت عائد کیے گئے بھاری جرمانے غیر قانونی اور ظالمانہ ہیں، اور نوٹیفکیشن میں غیر ضروری طور پر جرمانے شامل کیے گئے ہیں۔

درخواست گزار کے مطابق، ای چالان کے تحت پہلے چالان پر 2 لاکھ روپے اور دوسرے چالان پر 3 لاکھ روپے تک کے بھاری جرمانے رکھے گئے ہیں۔ مزید یہ کہ بس کی چھت پر مسافر بٹھانے پر 15 ہزار روپے کا جرمانہ رکھا گیا ہے، جبکہ موٹر سائیکل سوار کے ہیلمٹ نہ پہننے پر بھی 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے ان جرمانوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

بس اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی اس آئینی درخواست کی سماعت پیر 10 نومبر کو سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچ میں ہوگی۔ ایسوسی ایشن کو امید ہے کہ عدالت ای چالان کے ذریعے عائد کیے گئے ان ظالمانہ اور غیر ضروری بھاری جرمانوں کے خلاف فیصلہ سنائے گی۔

اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کے چیئرمین گوہر اعجاز نے بھاری ٹیکسز کو معاشی تباہی قرار دے دیا۔اکنامک پالیسی اینڈ بزنس...
06/11/2025

اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کے چیئرمین گوہر اعجاز نے بھاری ٹیکسز کو معاشی تباہی قرار دے دیا۔

اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے بھاری ٹیکسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، چیئرمین گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوؤں اور حقائق میں کھلا تضاد ہے، حالیہ برسوں میں تنخواہ داروں اور کاروباری افراد سے بھاری ٹیکسز وصول کیے گئے، ٹیکسوں کا بھاری بوجھ معاشی تباہی کا راستہ ہے۔

عمران خان کا ایکس پر پیغام قابلِ مذمت ہے، عمران کی سیاست نے اداروں کو کمزور اور قوم کو تقسیم کیا، اقتدار کی ہوس نے عمران...
06/11/2025

عمران خان کا ایکس پر پیغام قابلِ مذمت ہے، عمران کی سیاست نے اداروں کو کمزور اور قوم کو تقسیم کیا، اقتدار کی ہوس نے عمران نیازی کے اخلاقی و قومی حدود مٹا دی ہیں، شازیہ مری

🚨 Africa defeated Pakistan by 8 wickets in the second ODI of the series in Faisalabad.
06/11/2025

🚨 Africa defeated Pakistan by 8 wickets in the second ODI of the series in Faisalabad.

YouTuber Ducky Bhai’s brother, Zia Zulfiqar, shared that Ducky Bhai has been very emotional and upset over what happened...
06/11/2025

YouTuber Ducky Bhai’s brother, Zia Zulfiqar, shared that Ducky Bhai has been very emotional and upset over what happened recently. He said Ducky Bhai has been crying for the past two days, which shows how deeply it affected him. The family has requested everyone to avoid spreading such news, as they are already very worried.

Disclaimer: This statement is shared only to reflect the family’s emotional perspective.

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  منتظمین کی جانب سے مس میکسیکو کے ساتھ مبینہ طور پر غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا گیا...
06/11/2025

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منتظمین کی جانب سے مس میکسیکو کے ساتھ مبینہ طور پر غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا گیا۔

دوران تقریب تھائی لینڈ مس یونیورس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناوت اتسارگریسل نے مس میکسیکو فاطمہ بوش سے سوال کیا کہ 'انہوں نے ایک تشہیری شوٹ میں حصہ کیوں نہیں لیا؟'

اس موقع پر انہوں نے فاطمہ بوش کو انگریزی میں’Dumb‘ یعنی احمق کہا جس کے بعد تقریب کا ماحول بگڑنے لگا۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کئی دیگر حسیناؤں نے اسے ذلت آمیز قرار دیا اور احتجاجاً تقریب چھوڑ کر چلی گئیں۔

مقابلے میں شامل وکٹوریا تھیلویگ نے کہا کہ مس میکسیکو کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ کسی بھی عالمی مقابلے کے معیار کے خلاف ہے۔

اس کے علاوہ فاطمہ بوش نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ وہ ’بیلوں کی طرح خاموش نہیں رہیں گی‘ اور خواتین کی عزت و وقار کے لیے آواز بلند کرتی رہیں گی، ہماری آواز کوئی نہیں دبا سکتا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے بھی مس میکسیکو کے حق میں آواز اٹھائی اور تھائی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے رویے پر شدید تنقید کی جب کہ کئی صارفین نے مطالبہ کیا کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔

واقعے کے بعد مس یونیورس آرگنائزیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم تمام شرکا کے ساتھ باعزت سلوک پر یقین رکھتے ہیں، کسی کے ساتھ بھی غیر مناسب رویہ اختیار نہیں کیا جاسکتا۔

تنظیم کی جانب سے مزید کہا گیا کہ تحقیقات جاری ہیں اور آئندہ ایسے واقعات سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

🇵🇰 BREAKING: 💰 Gold reserves worth $636 billion have been discovered in the soil of Tarbela Dam, Pakistan.According to l...
06/11/2025

🇵🇰 BREAKING: 💰 Gold reserves worth $636 billion have been discovered in the soil of Tarbela Dam, Pakistan.

According to local media reports, the find could be one of the largest potential gold deposits ever identified in the region.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشٹ  2 نومبر کو ٹورنٹو کے گریٹ کینیڈین کیسینو ریزورٹ میں ’ دل سے مادھوری ‘نامی ایک...
06/11/2025

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشٹ 2 نومبر کو ٹورنٹو کے گریٹ کینیڈین کیسینو ریزورٹ میں ’ دل سے مادھوری ‘نامی ایک کانسرٹ میں شریک ہوئی تھیں۔

شو کی تشہیر کیلئے شیئر سوشل میڈیا پوسٹس میں مادھوری کی تصاویر اور ان سے متعلق کیپشن استعمال کرکے مداحوں کی دلچسپی بڑھائی گئی لیکن تقریب کے بعد شو میں شریک ہونے والے اداکارہ کے مداح ان کے 3 گھنٹے تاخیر سے کانسرٹ میں پہنچنے اور صرف مختصر سی گفتگو پر بھڑک اٹھے اوراس شو کو ایک بدترین تجربہ قرار دے دیا۔

بعد ازاں کانسرٹ کی تشہیر کیلئے بنائے گئے سوشل میڈیا پیج پر مداح کہیں اس شو کو ’ اب تک کا سب سے بدترین شو ‘ تو کہیں وقت کا ضیاع قرار دیتے نظر آئے۔

’بدترین شو‘، مادھوری کے کانسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر مداح سیخ پا، ٹکٹ کی رقم واپس مانگ لی
شو میں شریک ہونے والے امان نامی صارف نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ میں لکھا کہ ’ بدترین شو تھا، ہم مادھوری کیلئے اس شو میں شریک ہوئے تھے لیکن وہ رات 10 بجے تک اسٹیج پر نہ آئی، اس کانسرٹ میں شریک ہر شخص کو ٹکٹ کے پیسے واپس ملنے چاہیے، کیوں کہ وہاں بالکل مزہ نہ آیا‘۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ کانسرٹ وقت کا ضیاع تھا، زیادہ تر لوگ ٹکٹس کے پیسے واپس دیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مادھوری کے آنے کے کچھ ہی دیر بعد واپس جانے لگے، مادھوری 3 گھنٹے گزرجانے کے باوجود اسٹیج پر نہ پہنچ سکی تھیں۔‘

مادھوری 3 گھنٹے تاخیر سے کانسرٹ کیوں پہنچیں؟ منتظمین کا ردعمل
سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کے بعد منتظمین کا بیان بھی سامنے آیا جس میں وضاحت دی گئی ہے کہ ’ ایونٹ کا آغاز مقررہ وقت پر ہوا، آغاز میں انڈین آئیڈیل کے مشہور گلوکاروں نے شیڈول کے مطابق پرفارمنس دی، شو کے فارمیٹ میں ساڑھے 8 بجے مداحوں کا مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ سوال جواب کا سیشن شامل تھا جس کے بعد مادھوری کی 60 منٹ کی پرفارمنس شیڈول کی گئی تھی لیکن مادھوری کی اپنی مینجمنٹ ٹیم نے ان کی آمد کے حوالے سے غلط وقت بتایا‘۔

انتظامیہ کی جانب سے کانسرٹ میں مادھوری کی پرفارمنس کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔

Very few people are watching De K**k and De Zorzi’s brilliant batting. This stadium was full just a couple of hours ago....
06/11/2025

Very few people are watching De K**k and De Zorzi’s brilliant batting. This stadium was full just a couple of hours ago. Respect to these true lovers of the game. 🙏 🫡

Address

Rawalpindi
46710

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Routine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Routine:

Share