The Qamaz

The Qamaz We are searching and collecting high quality Brand products and helping our customers to avoid risk.

25/07/2025
25/07/2025

Rescue operation by Pak Army

24/07/2025

ہیں دنیا میں لوگ وہی اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
آج صبح تقریباً 8:45 پر یہ بھائی جو بظاہر معزور نظر آ رہا ہے۔ اس کا موٹر سائیکل بارش کی وجہ سے ڈھیری حسن آباد الف شاہ قبرستان کے سامنے بند ہو جاتا ہے۔ کئی لوگ پاس سے گزر گئے مگر کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔ اتنے میں یہ نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور اس کا موٹر سائیکل اسٹارٹ کروانے کے بعد خود اپنی منزل کی طرف روانہ ہوتا ہے۔یہ ویڈیو شیئر کرنے کا مقصد اس رحم دل نوجوان کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے
اللّٰہ کریم اس نوجوان کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
ویڈیو بشکریہ محمد امیر حمزہ

Address

Ghauri Town Phase 5 Main Road
Islamabad
45551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Qamaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share