Pakistan Agrarian Council-PAC

Pakistan Agrarian Council-PAC PAC

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sajjad Hussain, Irfan Ali Malik, Adiyan Khan Msd, Sajid A...
28/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sajjad Hussain, Irfan Ali Malik, Adiyan Khan Msd, Sajid Ali Sajid Ali, Muhammad Asif

زراعت میں انقلاب کے لئے اب میٹرک اور ایف ایس سی میں زراعت کو بطور مضمون شامل کیا جائے گا.
27/07/2023

زراعت میں انقلاب کے لئے اب میٹرک اور ایف ایس سی میں زراعت کو بطور مضمون شامل کیا جائے گا.

10/10/2022

اندھیرا چاہے کتنا ہی گہرا ہو روشنی کی اک ہی کرن اُسے ختم کرنے کے لیئے کافی ہے...

جامعہ زرعی فیصل آباد
02/03/2022

جامعہ زرعی فیصل آباد

03/02/2022

ستم تو یہ ھے کہ ھماری صفوں میں شامل ھیں
چراغ بجھتے ھی خیمہ بدلنے والے لوگ

15/03/2020

Must watch

10/03/2020

تمام ممبرز Page کو promote کریں۔ شکریہ

10/03/2020

تمام Coodinator ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کریں اور آیندا کا لاحہ عمل طے کرلیں

*North Punjab

1.Waqas Ahmed Gujjar
03014610982
2.Ch Kashif Agrarian
03087720374

*South Punjab

3.Bilal Zulfiqar Choudhry 03062244786
4.Naveed Gujjar
03339993065

*Balouchistan

5.Qasim Kakar 03337863875
6.Dr Zahoor Ahmed 03339305072

*Sindh

7.Shoukat Ali 03077772648
8.Prfessor Tanveer Fatah Abro
03332704463
9.Jawed Akhter Memon

*KPK

10.Mian Furqan 03339146591
11.Khan Shahid Ali 0343195449

* AJK, KPK FATA
12.Syed Ashfaq Ali Sherazi
03152368449

*GB

13.Shafiq ur Rehman 03555112747

ضلع کی سطح سے Active volunteer exective members کا انتخاب کریں اور اس کے لیٸے کارنر میٹنگز کا انعقاد بھی کریں۔ شکریہ

10/03/2020

چند بنیادی نکات گوش گزار

1۔ایگریرین کے لیے ایک پلیٹ فارم جہاں اپنے حقوق اور اہمیت کے لیے سب ایک ساتھ اور ہم آواز ھوں ۔
2۔ گورنمنٹ لیول پر ایگری گریجویٹ کیلٸے قانون سازی
3۔پرائیویٹ سیکٹر میں بہتری اور ایگری گریجویٹ کیلٸے مواقع۔
4۔فیلڈ میں صرف ایگری گریجوئیٹس کے لیے مواقع
5۔گورنمنٹ لیول پر متلعقہ رکنیت سازی
6۔ وقت کے مطابق ایجوکیشن میں ترامیم
7۔زراعت میں جدت کے ساتھ اپنے کورس ورک میں ترامیم ۔
8۔ایگریرین کے لیے منتخب فیلڈ میں صرف ان کی کھپت
9۔ایگریکلچر یونیورسٹیز میں ایڈمیشن کا طریقے کار اور کنٹرول
10۔مختلف اداروں میں ھونے والے استحصال کی روک تھام۔
11۔ایگری کلچر ڈگری کے بعد پروفیشنل شناخت
12۔حکومت کی طرف سے اندرون ملک اور بیرون ملک روزگار کے مواقع
13۔زراعت میں ریسرچ اور فنڈز کی دستیابی
14۔کسانوں کی فلاح اور رہنمائی کرتے ھوئے بہتر معیار زندگی کا حصول۔
15۔علمی اور عملی طریقے سے پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی میں اپنا کردار

(ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے ساقی)

آپ سب کی طرف سے مزید رہنمائی درکار ھے کیوں کہ یہ آپ کا اپنا پلیٹ فارم ھے آپ اپنی تعمیری اور جامع آراء سے لازمی آگاہ کریں ۔

جزاک اللہ

پاکستان ایگریرین کونسل

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Agrarian Council-PAC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Agrarian Council-PAC:

Shortcuts

Share