24/10/2020
مائیکل وولف کی شہرہ آفاق کتاب
"one thousand Roads to Mecca"
کا اردو ترجمہ " مکہ مکرمہ ہے ہزار راستے"
اس کتاب میں ایک ہزار برس پر محیط حج سفر ناموں کے حیرت انگیز واقعات شامل ہیں۔
نام کتاب : مکہ مکرمہ کے ہزار راستے
مترجم : ڈاکٹر تصدق حسین | صفحات :816 | قیمت: 1500 روپے
رابطہ : جوّاد کتاب گھر | وٹس ایپ : 0344 6302695