18/02/2024
کثرت مت مانگیں،
برکت مانگیں، کثرت آزمائش ہے، جبکہ برکت ایک نعمت ہے
کثرت نصیب ہے، اور برکت خوش نصیبی ہے
کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہو تا کہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللہ تعالی کی ضمانت ہے کہ جو بھی ملے اس میں ضروریات لازماً پوری ہوں،
شکر ہی وہ شے ہے جو رحمت خداوندی کی گنجی ہے کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے !جو بھی ملا اس پرالحمد للہ کہیں جو نہیں ملا اس میں اللہ کی حکمت سمجھ
کر صبر کریں
صبح بخیر