Hanzala Electro Services - HES

Hanzala Electro Services - HES Electrical Contractor and Service Provider Company in RWP & ISB.

Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2026

Happy Independence Day 🇵🇰

گھر میں سولر سسٹم سیٹ اپ کی انسٹالیشن کیلئے مناسب جگہ کا انتخاب بہت اہم ہے ۔ موزوں جگہ کے چناؤ کیلئے درج ذیل باتوں کو یق...
05/07/2026

گھر میں سولر سسٹم سیٹ اپ کی انسٹالیشن کیلئے مناسب جگہ کا انتخاب بہت اہم ہے ۔ موزوں جگہ کے چناؤ کیلئے درج ذیل باتوں کو یقینی بنانا ضروری ہے ؛

1) وہ جگہ ہوا دار اور ٹھنڈی ہو ، مگر نمی اور پانی سے محفوظ ہو
2) وہ جگہ ایک طرف سے اوپن ہو مگر سورج کی تپش سے محفوظ ہو
3) مینٹیننس کے وقت وہ جگہ آسانی سے قابل رسائی ہو مگر بچوں کی پہنچ سے دور ہو
4) اس جگہ بیٹری سے اٹھنے والی گیسوں اور گرم ہوا کے اخراج کو یقینی بنانے کیلئے ایگزاسٹ فین نصب کرنا ممکن ہو
5) بیٹریاں بالکل زمین سے جوڑ کر نہ رکھی جائیں اور نہ ہی آپس میں ٹچ ہوں ۔ اس جگہ بیٹریوں کا زمین سے اٹھا کر اور آپس میں بھی قدرے فاصلے سے رکھے جانا ممکن ہو

ان سب باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سولر سسٹم سیٹ اپ کی بہترین جگہ سیڑھیوں کے نیچے کی ہے ۔ اگر وہاں دھوپ پڑتی ہو تو فرنٹ پر دروازہ لگا کر ( محض دھوپ کے اوقات میں دروازہ بند رکھ کر ) سسٹم کو دھوپ کی پہنچ سے دور رکھا جاسکتا ہے ۔ دروازے پر ایگزاسٹ فین نصب کر کے گرم گیسوں کا اخراج بھی ممکن ہے

جبکہ بیٹریوں کو لوہے کے سٹینڈ پر رکھا جائے ، جس کی بدولت بیٹریوں کی نمی اور زمین کی تپش سے حفاظت رہے گی ۔ اور وینٹی لیشن بھی ممکن ہوگی

درست جگہ کا انتخاب نہ صرف سسٹم کی سیفٹی اور حادثات سے بچاؤ یقینی بناتا ہے بلکہ اس سے سیٹ اپ کا معیار بھی دیر پا رہتا ہے !

» انجینئر حنظلہ نعمان

سمال سے لارج سکیل سولر سیٹ اپ انسٹالیشن کیلئے HES SMC-PVT Ltd کا انتخاب کریں ؛
📞 03165096653
📧 [email protected]

HES is Introducing the Direct On-Line (DOL) Starter !Designed to deliver dependable motor starting and protection for in...
02/07/2026

HES is Introducing the Direct On-Line (DOL) Starter !

Designed to deliver dependable motor starting and protection for industrial and commercial applications.

• AC-3 Rated up to 5.5 kW @ 400V
• Contactor & Thermal Overload Relay
• ON | OFF | TRIP Status Indicators
• Compact, Durable Enclosure
• Ready for Installation

Starting from PKR 5,000

For quotations and technical assistance:
📞 WhatsApp: +92 316 5096653
📧[email protected]

🔋 Solar Inverter Issues?At HES, we specialize in solar inverter repair, setup, and maintenance for homes and businesses....
19/07/2025

🔋 Solar Inverter Issues?

At HES, we specialize in solar inverter repair, setup, and maintenance for homes and businesses.

🛠️ Facing problems like:
🔻 Inverter Not Starting?
🔻 Frequent Shutdowns?
🔻 Low Output / Voltage Fluctuations?
🔻 Error Codes / Beeping Sounds?

💡 We provide:
✅ On-site Diagnosis & Repair
✅ Inverter Installation & Configuration
✅ Panel-to-Inverter Testing
✅ Wiring Fault Checks
✅ Battery & Grid Synchronization

📍 Rawalpindi & Islamabad
📞 0316-5096653 — Call us before replacing!
💬 Free Consultation Available

⚠️ Don’t replace your inverter without checking — we may save it!

آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا کہ واپڈا سپلائی کی تاریں گھر کی چھت کے اوپر سے، یا پھر چھت کے بالکل قریب سے گزر رہی ہیںضلع حویل...
15/07/2025

آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا کہ واپڈا سپلائی کی تاریں گھر کی چھت کے اوپر سے، یا پھر چھت کے بالکل قریب سے گزر رہی ہیں

ضلع حویلی ، آزاد کشمیر میں گزشتہ دنوں ایک کڑیل جوان شخص اپنی چھت پر کام کرتے ہوئے انہی تاروں کی جکڑ میں آگیا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ اس طرح کے کیسز آپ نے مزید بھی سن رکھے ہوں گے ۔ بالخصوص بچوں کیلئے تو یہ مزید بھی خطرناک صورتحال ہے

اگر آپ کے گھر کی چھت سے بھی بجلی کی تاریں گزر رہی ہیں تو؛
• متعلقہ محکمے سے رابطہ کرکے ان تاروں کو گلی میں شفٹ کرنے کی کوشش کریں
• اگر یہ ناممکن ہو تو چھت کے اوپر سے یا قریب سے گزرتی تاروں پر انسولیشین لازمی کروائیں

آپ کی زندگی سستی کی متحمل ہرگز نہیں ، بہت شکریہ 🖤

» انجینئر حنظلہ نعمان

سولر پلیٹس کی صفائی کے دوران برتی جانے والی ایک خطرناک غفلت !!حال ہی میں سکھر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ، ج...
14/07/2025

سولر پلیٹس کی صفائی کے دوران برتی جانے والی ایک خطرناک غفلت !!

حال ہی میں سکھر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جس میں اوشاق نامی ایک نوجوان سولر پلیٹس کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

بار ہا یہ چیز دیکھنے میں آئی ہے کہ دن کے وقت، جب سورج اپنے جوبن پر ہوتا ہے اور سولر پینلز میکسیمم کیپیسٹی سے پاور پروڈیوس کر رہے ہوتے ہیں ، لوگ سولر پینلز کی صفائی کرتے نظر آتے ہیں

اس وقت سولر پلیٹس پر اگر آپ پانی ڈالیں ، خاص طور پر وہ پانی جس میں صابن یا ڈٹرجنٹ ملا ہو ، تو اس سے سولر پینل کے مثبت (Positive) اور منفی (Negative) پوائنٹس کے درمیان شارٹ سرکٹ ہو سکتا ہے

یہ شارٹ سرکٹ نہ صرف آپ کے جسم سے کرنٹ گزار سکتا ہے، بلکہ اس سے پینل پر آگ بھی لگ سکتی ہے ، جیسا کہ اوشاق کے کیس میں ہوا

تو برائے مہربانی ؛
1) سولر پینلز کو دن کے وقت کبھی صاف نہ کریں۔
2) صفائی کا بہترین وقت رات ہے، جب پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوتے۔
3) صفائی کرتے وقت ربڑ کے دستانے (Gloves) اور ربڑ کے جوتے (Shoes) ضرور پہنیں۔
4) پینلز کو براہِ راست ہاتھ نہ لگائیں، کوئی انسولیٹڈ کپڑا یا جھاڑو استعمال کریں۔
5) پانی میں زیادہ ڈٹرجنٹ یا نمکیات استعمال نہ کریں۔

احتیاط برتیں اور لاپرواہی کے بدلے اپنی قیمتی جان کا سودا مت کریں 🖤

» انجینئر حنظلہ نعمان

13/07/2025

🚨 Power Problem?
We’re One Call Away!

Electrical faults can happen anytime — and every minute without power matters.

HES offers Emergency Fault Detection & Repair Services you can trust:

🔎 Quick Diagnosis
🔧 Fast Repair of Faulty Wiring, Panels & Breakers
💡 Lights, Fans, Circuits, Load Imbalance — Fixed!
⚠️ Safe Handling of Short Circuits & Overloads

We respond quickly — with the right tools, trained technicians, and a commitment to safety first.

📍 On-site support in Rawalpindi & Islamabad
📞 0316-5096653
— Call or WhatsApp 24/7
We don’t leave until it’s fixed ✅


Address

Islamabad

Telephone

+923165096653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanzala Electro Services - HES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share