Urdu poetry

Urdu poetry It's all about love and poetry

26/03/2025
تمہیں پتہ ہے...! سب سے زیادہ مطمئن اور پُرمسرت انسان کون ہے..!"وہ جو کسی سے توقعات نہیں رکھتا, جس کو کسی کا انتظار نہیں,...
26/03/2025

تمہیں پتہ ہے...!
سب سے زیادہ مطمئن اور پُرمسرت انسان کون ہے..!
"وہ جو کسی سے توقعات نہیں رکھتا,
جس کو کسی کا انتظار نہیں,
اور جو بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہو,
وہ سب سے زیادہ مطمئن پُر سکون ہے."

کوئ بھی کسی کے لیے life time تک نہیں رہتا۔ ہم دنیا میں اپنا مخصوص کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں نا کسی کو فرق پڑا،...
26/03/2025

کوئ بھی کسی کے لیے life time تک نہیں رہتا۔
ہم دنیا میں اپنا مخصوص کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں
نا کسی کو فرق پڑا، نا پڑے گا ہمارے ہونے یا نا ہونے سے ۔

06/03/2025

♥️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم♥️

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ،شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے...
28/01/2025

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ،
شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے...

وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دیاک سانحے نے ساری کہانی بگاڑ دیکمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کاسنجیدگی نے میری جوانی اُجا...
27/08/2024

وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دی
اک سانحے نے ساری کہانی بگاڑ دی

کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اُجاڑ دی

ہر ونڈو کی ایک الگ کہانی ہے۔
20/08/2024

ہر ونڈو کی ایک الگ کہانی ہے۔

ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے__،کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں، کُھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان...
18/08/2024

ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے__،
کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں،
کُھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں،
اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں،
بےتکلف اور مُحِب دوستوں کی تلاش کریں اور پھر دیکھیے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے__

وہ لوگ جو اپنی خوشی کےلئے دوسروں پر منحصر تھے، تنہائی میں مر گئے۔
19/07/2024

وہ لوگ جو اپنی خوشی کےلئے دوسروں پر منحصر تھے، تنہائی میں مر گئے۔

01/06/2024

دیدارِ مرشد 🥰😍
16/05/2024

دیدارِ مرشد 🥰😍

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu poetry:

Shortcuts

Share