ANIS FAZAL STORE

ANIS FAZAL STORE The products on this page is only delivers to Pakistan. Daraz store link is in website page.

22/12/2023

Overview: Unique design, stylish and beautiful. Good material, comfortable wear. A variety of colors, any choice. Product information: Color: Black (bull head without letters), army green (bull head without letters), Blue (bull head without letters), khaki (bull head without letters) Size: S,M,L,XL,...

02/08/2022

زمین میں جنت کے نظارے دیکھنے ہوں تو شانگلہ🏔 کا سفر کریں❤
شانگلہ میں آپ کو دنیا کی کسی بھی خوبصورت جگہ سے زیادہ خوبصورتی دیکھنے کو ملی گی۔ بے شمار جھیلیں، آبشار اور خوبصورتی سیاحوں کا راستہ دیکھ رہی ہے۔ حکومتی سطح پھر پچھلے سال تھوڑی سی کوشس کی گئی ہے اور دو جگہوں کو نئے ٹورسٹ سپاٹس ڈکلیر کیا گیا ہے۔ جن میں برجو بانڈہ سر فہرست ہے۔ برجو بانڈہ کیلئے 4 کلومیٹر کی روڈ ابھی انڈر کنسٹرکشن ہے اور 4×4 جیپ آپ کو آسانی سے وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔ برجو بانڈہ پہنچ کر کر انسان کی ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔
برجو بانڈہ میں مقامی لوگوں نے گرین ویو ٹینٹ ویلی ایک ٹینٹ ویلی بھی قائم کی گئی ہے جہاں سے آپ کو رات گزارنے کے ساتھ ساتھ باقی چیزیں بھی انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
برجو بانڈہ سے آگے پیدل تقریبا 4 ، 5 گھنٹے کے سفر کے بعد تخت بہرام شہزادہ جھیل بھی ہے جوکہ کسی بھی جھیل کی طرح انتہائی خوبصورت جھیل ہے۔ تخت بہرام شہزادہ جوکہ ایک پتھر کو تراش کر بنایا گیا تھا ابھی بھی موجود ہے۔
پچھلے تقریبا ایک مہینہ کی ویڈیوز اور تصاویر کو اکٹھا کرکے یہ ویڈیو بنائی ہے۔ اگر پسند آئے تو لائک اور شیئر کرنا۔

31/07/2022

شانگلہ

07/05/2021

Address

Khyber Road
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANIS FAZAL STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share