23/09/2026
🚨 ڈی آئی خان–دریا خان پل کے حوالے سے اہم خبر
اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی آئی خان–دریا خان پل پر کنٹینرز لانے اور راستہ بند کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ اقدام 27 ستمبر کے مجوزہ انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔
Ali Amin Khan Gandapur Usman Bhittani Dera Ismail Khan Mansoor Ali Khan Asifa Bhutto Zardari