Rida Sherazi

Rida Sherazi .doll4071

id


Follow me plz 😘

03/08/2024

.doll4071


"تعلق اُتنا رکھو ہر کسی سے جتنا وہ آپ سے رکھنا چاھے"!🙂✨
18/06/2024

"تعلق اُتنا رکھو ہر کسی سے
جتنا وہ آپ سے رکھنا چاھے"!🙂✨

امید نہیں یقین رکھو اللّٰہ تعالیٰ اس رمضان تمہاری ساری دعائیں قبول فرمائے گے......🫶🏻🌸✨💓انشاء اللّٰہ♥️✨
19/03/2024

امید نہیں یقین رکھو اللّٰہ تعالیٰ اس رمضان
تمہاری ساری دعائیں قبول فرمائے گے......
🫶🏻🌸✨💓
انشاء اللّٰہ♥️✨

24/06/2023

ویران ہے وہ دِل جِس میں
مُحمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا عِشق نہ ہو❤🥀

21/06/2023

آخری بار جہاز پے کب بیٹھے تھے اب دیکھنا سب امیر ہو جائیں گے
💔💔

13/06/2023

I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

❤✨🌺بیٹی کی زات اگر مقدس نہ ہوتی تو اللہ کبھی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کا سلسلہ حضرت فاطمہ سے شروع نہ کرتا…💯...
09/04/2023

❤✨
🌺بیٹی کی زات اگر مقدس نہ ہوتی تو اللہ کبھی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کا سلسلہ حضرت فاطمہ سے شروع نہ کرتا…💯♥

💯_____"🫱🏻‍🫲🏻📿°~__حضرت علی نے فرمایا...♥︎♡"____جب دل تھک جائے تو جان لو کہ آسمان سے تمہاری مدد کے لئے قبولیت کا اب کوئی ن...
09/04/2023

💯_____"🫱🏻‍🫲🏻📿

°~__حضرت علی نے فرمایا...♥︎

♡"____جب دل تھک جائے
تو جان لو کہ
آسمان سے تمہاری مدد کے لئے قبولیت کا اب کوئی نا کوئی دروازہ کھلنے لگا ہے...♡

*‏اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے...
08/04/2023

*‏اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔*

﴿سورۃ غافر ،۶۰﴾✨♥️

😂😂😂
25/03/2023

😂😂😂

25/03/2023

مُحَمَّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تیرا بچھڑنا کوئی سانحہ نہیں ھے مجھےبس اتنا فرق پڑا .... سب لباس کالے ھوئے
21/03/2023

تیرا بچھڑنا کوئی سانحہ نہیں ھے مجھے
بس اتنا فرق پڑا .... سب لباس کالے ھوئے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rida Sherazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share