Geniusmobile.pk

Geniusmobile.pk All Pakistan HOME DELIVERY SERVICE Free. All ABOUT TECH Genius MOBILE

22/10/2025
20/10/2025

Samsung A17 Blue colour unboxing 8/256GB official price 63000 and after discount price 60000

19/10/2025

8/256GB more information WhatsApp 03155273856 ゚viralシfypシ゚viralシ

18/10/2025
18/10/2025

A17

16/06/2024

لوگو! ) اللہ تعالٰی کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ ۔

28/04/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ( کہ خواب میں ) میرے پاس میرے رب کا ایک آنے والا ( فرشتہ ) آیا ۔ اس نے مجھے خبر دی ، یا آپ ﷺ نے یہ فرمایا کہ اس نے مجھے خوشخبری دی کہ میری امت میں سے جو کوئی اس حال میں مرے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس نے کوئی شریک نہ ٹھہرایا ہو تو وہ جنت میں جائے گا ۔ اس پر میں نے پوچھا اگرچہ اس نے زنا کیا ہو ، اگرچہ اس نے چوری کی ہو ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہاں اگرچہ زنا کیا ہو اگرچہ چوری کی ہو ۔

Surat No 2:سورة البقرة_ Ayat No 183اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے  پہلے  لوگوں پر فرض کئے گئے ...
12/03/2024

Surat No 2:سورة البقرة_ Ayat No 183

اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 184

گنتی کے چند ہی دن ہیں لیکن تم میں سے جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو وہ اور دنوں میں گنتی کو پورا کر لے اور اس کی طاقت رکھنے والے فدیہ میں ایک مسکین کو کھانا دیں پھر جو شخص نیکی میں سبقت کرے وہ اسی کے لئے بہتر ہے لیکن تمہارے حق میں بہتر کام روزے رکھنا ہی ہے اگر تم باعلم ہو ۔

World biggest Quran & Hadith App

06/02/2024

قسم ہے طور کی ۔ اور لکھی ہوئی کتاب کی ۔ جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے ۔ اور آباد گھر کی ۔اور اونچی چھت کی ۔ اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی ۔ بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے اسے کوئی روکنے والا نہیں ۔ جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا ۔ اور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے ۔ اس دن جھٹلانے والوں کی ( پوری ) خرابی ہے ۔ جو اپنی بیہودہ گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں جس دن وہ دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف لائے جائیں گے ۔ یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے ۔( اب بتاؤ ) کیا یہ جادو ہے؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو ۔ جاؤ دوزخ میں اب تمہارا صبر کرنا اور نہ کرنا تمہارے لئے یکساں ہے ۔ تمہیں فقط تمہارے کئے کا بدلہ دیا جائے گا یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں ۔ جو انہیں ان کے رب نے دے رکھی ہیں اس پر خوش خوش ہیں اور ان کے پروردگار نے انہیں جہنم کے عذاب سے بھی بچا لیا ہے ۔تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے ۔ برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی ( حوروں ) سے کرا دیئے ہیں ۔اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہم ان کی اولاد کو ان تک پہنچا دیں گے اور ان کے عمل سے ہم کچھ کم نہ کریں گے ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا گروی ہے ۔ ہم ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کر دیں گے ( خوش طبعی کے ساتھ ) ایک دوسرے سے جام ( شراب ) کی چھینا جھپٹی کریں گے جس شراب کے سرور میں تو بیہودہ گوئی ہوگی نہ گناہ ۔ اور ان کے ارد گرد ان کے نو عمر غلام پھر رہے ہونگے ، گویا کہ وہ موتی تھے جو ڈھکے رکھے تھے ۔

کیا ہم نے ہمیشہ طاقتور کی غلامی کرنی ہے؟؟
17/01/2024

کیا ہم نے ہمیشہ طاقتور کی غلامی کرنی ہے؟؟

11/06/2023

27/04/2023

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00

Telephone

+923275787002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geniusmobile.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geniusmobile.pk:

Share

Category