Public Demand ⋆ پابلیک دیماند

Public Demand ⋆ پابلیک دیماند {Allama iqbal poetry} [Urdu Poetry] (PAK Army) >Nature Locations< {Girls Actres} All Picture's Posts

↓↓↓ Loading Likes. █████████████99%

:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

I میں پہلے ہی ₨200000 جیت چکا ہوں! the لنک پر کلک کریں اور پیسہ کمانا شروع کریں!
11/05/2026

I میں پہلے ہی ₨200000 جیت چکا ہوں!
the لنک پر کلک کریں اور پیسہ کمانا شروع کریں!

ہر کوئی ہماری ویب سائٹ سے پیسے کما سکتا ہے، بغیر کسی سرمایہ کاری یا تقاضوں کے — آپ گھر سے آسانی سے روزانہ ₨140,000 کما سکتے ہیں۔

چوروں کی دو قسمیں ہیں*عام چور اور سیاسی چور-*😎*عام چور* آپ کا مال ،آپ کا بٹوہ ،آپ کی گھڑیاور آپ کا موبائل فون وغیرہچھین ...
28/03/2023

چوروں کی دو قسمیں ہیں
*عام چور اور سیاسی چور-*
😎
*عام چور*

آپ کا مال ،
آپ کا بٹوہ ،
آپ کی گھڑی
اور آپ کا موبائل فون وغیرہ
چھین لیتے ہیں
🥸
*سیاسی چور*

آپ کا مستقبل ،
آپ کے خواب
آپ کا عمل ،
آپ کی تعلیم،
آپ کی صحت،
آپ کی مسکراہٹیں
چھین لیتے ہیں۔
🤓
‏لیکن غور فرمائیے ان میں ایک
عجیب و غریب بنیادی فرق ھوتا ھے
🥵
*(1) عام چور آپ کا انتخاب کرتا ھے اور*
🤫
*(2) سیاسی چوروں کا انتخاب آپ خود کرتے ہیں*

19/03/2023

‏محکمہ موسمیات نے اگلے چند دن طوفانی ہواؤں کی پیشن گوئی کی ہے
اس لئیے احتیاط کریں
چھت پہ کوئی کام ہو تو بیوی کو بھیجیں
کیونکہ طوفان سے طوفان ہی ٹکرا سکتا ہے
پبلک سروس میسج

13/03/2023
13/03/2023

کچھ لوگ اردو بولتے بولتے پنجابی بولن لگ جاندے نے ،تے کج لوکی پنجابی بولدے بولدے اردو بولنے لگ جاتے ہیں

بڑے عجیب لوکی ہیں 🤣

13/03/2023

آج کا لطیفہ
توشہ خانہ کا ریکارڈ شائع ہونے کے بعد وڈے میاں صاحب کا لندن سے خاص پیغام
میں توڈے لئے مر گیا تسی میرے لئے مر گئے۔ میوزک

‏ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فران...
08/03/2023

‏ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فرانسیسی سفیر صاحب شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات نکل گیا۔
جنگل میں چلتے چلتے سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے۔ وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے کھڑے ہیں۔ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے۔ انہوں نے فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر ذبح کیا۔ اس کی کڑاہی بنائی اور سفید گوشت کے خوب مزے اڑائے۔
فرانس اس واقعے پر سخت برہم ہوا اور کانگو سے مطالبہ کیا کہ وہ سفیر کے ورثاء کو (کئی) ملین ڈالر خون بہا ادا کرے۔ کانگو کی حکومت سر پکڑکر بیٹھ گئی۔ خزانہ خالی تھا، ملک میں غربت و قحط سالی تھی۔ بہرحال کانگو کی حکومت نے فرانس کو ایک خط لکھا، جس کی عبارت کچھ یوں تھی:
"کانگو کی حکومت محترم سفیر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر سخت نادم ہے، چونکہ ہمارا ملک خون بہا ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا، لہٰذا غور و فکر کے بعد ہم آپ کے سامنے یہ تجویز رکھتے ہیں کہ ہمارا جو سفیر آپ کے پاس ہے، آپ بدلے میں اسے کھا لیں۔ والسلام!"
پاکستان کو بھی چاہئے کہ وہ آئی ایم ایف کو خط لکھے، جس کا مضمون کچھ یوں ہونا چاہیے:
"پچھلے پچھتر برسوں میں ہماری اشرافیہ نے جو قرضے لئے ہیں، وہ آپ ہی کے بینکوں میں پڑے ہیں، ہم آپ کے قرضے تو واپس نہی کر سکتے۔ لہٰذا گزارش ہے کہ ہماری اشرافیہ کے بینک بیلنس، اثاثے اور بچے مغربی ممالک میں ہیں، بدلے میں آپ وہ رکھ لیں۔"
انج تے فر انج ہی سہی😂

29/01/2023

عزیز / معزز شہری
پاکستان
اگر اس ملک میں تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑنی ہو گی

آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.
تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔

پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے.
اصلاحات ایکٹ

1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں

2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے

(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں

3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے

4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں

(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سراسر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)

5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.

6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.

7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو
پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے

8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے

* پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں *

9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو
اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.

10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں

11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے✌✌
کیا پاکستان میں اس پر عمل ہوسکتا ہے۔
# اس پوسٹ کو لازمی شیئر کردیں۔ یہ اپنے مالک پاکستان کے مستقل کا سوال

Address

Islamabad
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Demand ⋆ پابلیک دیماند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share