The Grocers Store Islamabad

The Grocers Store Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Grocers Store Islamabad, Islamabad.

23/05/2025
Dear valued customers,Now we are open till 2am everyday at F.10 markaz branch👍☺️
23/05/2025

Dear valued customers,
Now we are open till 2am everyday at F.10 markaz branch👍☺️

23/05/2025

Now we are open till 2 am
F.10 markaz
Branch

سید محمد علی بخاری حقیقی ایم این اے حلقہ این اے 48 سے شیخ اویس محمود سیکرٹری جنرل انصاف ٹریڈر ونگ اسلام آباد ریجن کی قیا...
23/04/2024

سید محمد علی بخاری حقیقی ایم این اے حلقہ این اے 48 سے شیخ اویس محمود سیکرٹری جنرل انصاف ٹریڈر ونگ اسلام آباد ریجن کی قیادت میں کیپیٹل نانبائی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں کیپیٹل نانبائی ایسوسی ایشن کو درپیش قانونی مسائل کے حل کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی
اس موقع پر میر مدثر سابق سیکرٹری اطلاعات انصاف ٹریڈر ونگ اسلام آباد ریجن،مرزا اسد سیکرٹری جنرل انصاف ٹریڈر ونگ حلقہ این اے 46 کیپیٹل نانبائی ایسوسی کے وفد میں سجاد عباسی صدر کیپیٹل نانبائی ایسوسی ایشن،حنیف میر چئیرمن،حبیب خان سرپرست اعلیٰ ،عتیق الرحمن نائب صدر،محمد ادریس فنانس سیکرٹری موجود تھے

27/08/2023

بڑے خساروں کا شکار ہونے والے تاجروں پر ان کے جذبات حاوی ہو سکتے ہیں۔

ایسے تاجر عموماً یہ 3 راستے اختیار کرتے ہیں:

1. تکلیف جھیلتے ہوئے تجارت کرنا
2. تجارت چھوڑ دینا
3. انتقامی تجارت کرنا

یہ سبھی نتائج بالآخر تاجر اور اس کے تجارتی کیریئر دونوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔

بہتر متبادل یہ ہے کہ پیچھے ہٹیں، اپنی حکمت عملی کا دوبارہ جائزہ لیں، اپنی غلطیوں سے سیکھیں اور اپنی حکمت عملی دوبارہ ترتیب دیں۔

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کی لیگل کمیٹی کا اجلاس ریجنل صدر علی نواز اعوان کی قیادت میں ہوا اجلاس میں اسلام آبا...
14/04/2023

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کی لیگل کمیٹی کا اجلاس ریجنل صدر علی نواز اعوان کی قیادت میں ہوا
اجلاس میں اسلام آباد ریجن کے اسیر کارکنان کو کے مقدمات پر ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
اجلاس میں وکلاء اور کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی

Ramzan Package at The Grocers Store Islamabad  f.10 Markaz and E.11/3Markaz.
13/03/2023

Ramzan Package at The Grocers Store Islamabad f.10 Markaz and E.11/3Markaz.

شیخ اویس محمود سیکرٹری جنرل انصاف ٹریڈر ونگ اسلام آباد ریجن نے ای_الیون کے نجی سکول کی سالانہ رزلٹ کی تقریب میں بطور مہم...
05/03/2023

شیخ اویس محمود سیکرٹری جنرل انصاف ٹریڈر ونگ اسلام آباد ریجن نے ای_الیون کے نجی سکول کی سالانہ رزلٹ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور بچوں میں انعامات تقسیم کئیے

28/01/2023

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Grocers Store Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share