Fatima Enterprises

Call Directions Website Contact the business

Fatima Enterprises Mgmj Group of companies.

24/08/2026

Avilable & For sale. Low price cash pymunt
نوٹ الحمد اللہ

ہمارا گروپ پاکستانی
اسٹیم۔نان اسٹیم۔ باسمتی ۔ نان باسمتی۔ سیلہ چاول

ہر قسم کے چاول کی خرید و فروخت کرتا ہے۔

ریٹ ہمارے مارکیٹ سے بہت کم ۔

کام ہمارا صرف کیش پیمنٹ۔ ۔

نا خرید ادھار۔ نا فروخت ادھار۔
صرف اور صرف کیش۔

100% پیور چاول اور مارکیٹ ریٹ سے کم ریٹ میں خریداری کے لئے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
(نقالوں سے ہوشیار ہماری چاول کی ورائٹی 100% پیور )(الحمد اللہ)

اگر آپکو پاکستانی چاول کی کوئ بھی کوالٹی چاہئے ہو تو آپ اپنا ایڈریس بہیج دیں تاکہ آپکو ہماری

ٹیم سیمپل TCS کروا دیں

03216200826۔

آپکے تعاون کاُشکریہ۔ جزاک اللہ و خیر۔

(1) 1121 white old & New Rice
(2) 1121 sella Rice new
(3) 1121 steam Rice old & New
(4) 1509/ 1718/ 1847/ steam New Rice.
(5) Supri 86 old & New Rice.
(6) Super fine old & new Rice.
(7) Pk386 Steam Rice.

(8) B1 white New silky.
(9) B1 Cloure new silky.
(10) B2 white Rice new silky
(11) B2 cloure Rice new silky.
(12) Gooli steam new 1121
(13) Gooli white new silky.
(14) Gooli cloure new silky

Fatima Enterprisers pvt ltd Jalal pur bhattian
Sanabil Rice mill Vanike Tarar
Dict Hafizabad
+92 321 6200726

Thank you soo much

1509 sella  Rice Old For sale
12/08/2026

1509 sella Rice Old
For sale

30/07/2026
1509 new steam Rice
30/07/2026

1509 new steam Rice

1509 new sella Rice
30/07/2026

1509 new sella Rice

1718 sella Rice Export Quality Rice 280 tan Avilable
28/07/2026

1718 sella Rice
Export Quality Rice

280 tan Avilable

فاطمہ انٹر پرائزرز پرائیویٹ لیمیٹیڈ۔ سنابل رائس مل۔ جلالپور بھٹیاں۔ پنجاب۔ پاکستان۔ کاروبار میں خریداری کے وہ اصول جو ہر...
05/06/2026

فاطمہ انٹر پرائزرز پرائیویٹ لیمیٹیڈ۔ سنابل رائس مل۔ جلالپور بھٹیاں۔ پنجاب۔ پاکستان۔

کاروبار میں خریداری کے وہ اصول جو ہر دکاندار کو معلوم ہونے چاہئیں

بہت سے کاروباری منافع بڑھانے کے لیے محنت تو بہت کرتے ہیں، لیکن خریداری کے وقت ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں جو ان کے منافع کو خاموشی سے کھا جاتی ہیں۔

✅ خریداری ہمیشہ ڈیٹا کی بنیاد پر کریں، اندازوں کی بنیاد پر نہیں۔

✅ گزشتہ مہینوں کی سیلز رپورٹ ضرور دیکھیں۔

✅ جو چیز تیزی سے بکتی ہے اس پر زیادہ توجہ دیں۔

✅ سست رفتار اسٹاک میں مزید پیسہ نہ پھنسائیں۔

✅ نئی پروڈکٹ کو پہلے محدود مقدار میں آزمائیں۔

✅ صرف ایک سپلائر پر انحصار نہ کریں۔

✅ سپلائر کی ساکھ، وقت کی پابندی اور کوالٹی کو چیک کریں۔

✅ خریداری سے پہلے ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات بھی شامل کریں۔

✅ زیادہ منافع والی اشیاء کی شناخت کریں۔

✅ گاہکوں کی رائے کو خریداری کے فیصلوں میں شامل کریں۔

✅ مارکیٹ میں آنے والے نئے ٹرینڈز پر نظر رکھیں۔

✅ خریداری کے لیے سالانہ، ماہانہ اور ہفتہ وار پلان بنائیں۔

✅ سارا سرمایہ اسٹاک میں مت لگائیں، کچھ کیش ریزرو بھی رکھیں۔

✅ ایسا اسٹاک خریدنے سے بچیں جس کی ایکسپائری یا فیشن جلد ختم ہو سکتا ہو۔

✅ خریداری کے وقت مذاکرات (Negotiation) کرنا سیکھیں۔

✅ بلک خریداری صرف تب کریں جب فروخت کا یقین ہو۔

✅ ہر پروڈکٹ کا Turnover Rate معلوم کریں۔

✅ مردہ اسٹاک (Dead Stock) کی فہرست بنائیں اور اسے جلد نکالیں۔

✅ خریداری کے بعد اسٹاک کی گنتی اور چیکنگ لازمی کریں۔

✅ منافع خریداری کے وقت بنتا ہے، فروخت کے وقت صرف وصول ہوتا ہے۔

✅ کامیاب کاروباری پہلے مارکیٹ کو پڑھتے ہیں، پھر آرڈر دیتے ہیں۔

✅ خریداری کا مقصد گودام بھرنا نہیں بلکہ گاہک کی ضرورت پوری کرنا ہے۔

✅ ہر خریداری سے پہلے خود سے ایک سوال پوچھیں:
"اگر یہ سامان 3 ماہ نہ بکے تو کیا میرا کاروبار متاثر ہوگا؟"

"غلط خریداری منافع کم نہیں کرتی، بعض اوقات پورا کاروبار کمزور کر دیتی ہے۔"

اب بتائیں، آپ کے خیال میں دکانداروں کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے؟

1️⃣ ضرورت سے زیادہ اسٹاک خریدنا
2️⃣ صرف سستا مال خریدنا
3️⃣ مارکیٹ ریسرچ

27/05/2026

Address

Fatima Enterprises
Jalalpur Nau
52170

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923216200826

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fatima Enterprises:

Shortcuts

Share