سوہڑا وسیب جامپور

سوہڑا وسیب جامپور culture

کافی دِنوں سے میں دیکھ رہا ہوں شہر جامپور میں ڈیمز گیٹ تا ٹریفک چوک بازار کی بیوٹی فیکیشن کا کام تیزی سے جاری ہے حالیہ د...
25/08/2026

کافی دِنوں سے میں دیکھ رہا ہوں شہر جامپور میں ڈیمز گیٹ تا ٹریفک چوک بازار کی بیوٹی فیکیشن کا کام تیزی سے جاری ہے حالیہ دنوں میں ڈیمز گیٹ کی بھی مرمت کی گئی جو کہ ایک خوش آئند عمل ہے لیکن ایک چیز میرے زیرِ غور آئی کہ مرمت سے پہلے قائداعظم اور علامہ محمد اقبال رحہ کی تصاویر لگی ہوئی تھی جن کو ہٹا کہ نمائشی لائٹس لگا دی گئی جو کہ اچھا عمل نہیں ہے میری اسسٹنٹ کمشنر جام پور سے درخواست ہے کہ یہ تصاویر دوبارہ آویزہ کئ جائیں تاکہ ڈیمز گیٹ کی خوبصورتی مزید بڑھ جائے۔Saifullah

13/06/2026

سعودی عرب میں جتنے بھی کھجوروں کے باغات ان میں خارجی لوگ کام کرتے ہیں ان باغات میں روزگار کے بے شمار مواقع موجود ہیں

سعودی عرب دنیا کے سب سے بڑے کھجور پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔ ملک میں تقریباً 37 ملین (3) کروڑ 70 لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں اور سالانہ 19 لاکھ ٹن سے زائد کھجور پیدا ہوتی ہے۔

کھجور سعودی عرب کی اہم زرعی پیداوار ہے، اور سعودی کھجوریں 119 سے زائد ممالک میں برآمد کی جاتی ہے

31/05/2026

1،3،4 جون ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون کی پہلی اچھی بارشیں ہونے کا امکان تفصیلی رپورٹ پیر دن 3 بجے انشاءاللہ 🌧️⚡🌩️🌧️⛈️

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
29/05/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

12/06/2025

[6/12, 6:47 AM] +92 333 7172684: *🔴⛈️☔⛳ ان شاء اللہ اگر میرے سوہنے الله پاک نے چاہے تو 20 جون کی رات سے ایک انتہائی طاقتور پری مونسون بارش کا سلسلہ ملک پاکستان داخل ہوگا جس پنجاب پنجاب کے 90 سے 95 %اضلاع میں مسلادھار بارشیں دیکهنے کو ملے گی🥰💯👉👈⛈️ابھی اس میں تبدیلياں ہونی ہیں وقت انے کا انتظار کریں*
[6/12, 8:47 AM] +92 333 7172684: کل سے انشاء اللہ کوہ سلیمان پر ڈویلپمنٹ کا سلسلہ پھر سے شروع ہونے کے امکان ہیں جس سے کوہ سلیمان رینج کے علاقوں میں کہیں کہیں بارش کے امکان بنیں گے

جبکہ 14 ,15 جون سے مغربی ہوائیں اور کچھ پری مون سون نم آلود ہوائوں کی آمد سے میدانی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کے امکان بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔editer saifullah

culture

Address

Jampur
Jampur
03357527473

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوہڑا وسیب جامپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share