Saad Aseel Birds

Saad Aseel Birds aseel shoq

قدرت کی ہر مخلوق اللہ کی ایک نشانی ہے۔ان سے محبت کریں، ان کا خیال رکھیں، یہی انسانیت ہے۔ ❤️🐓                            ...
04/07/2026

قدرت کی ہر مخلوق اللہ کی ایک نشانی ہے۔
ان سے محبت کریں، ان کا خیال رکھیں، یہی انسانیت ہے۔ ❤️🐓
fans

جس طرح ایک ننھا چوزہ وقت کے ساتھ مضبوط اور خوبصورت پرندہ بنتا ہے، اسی طرح انسان کی کامیابی بھی آہستہ آہستہ محنت، صبر اور...
01/06/2026

جس طرح ایک ننھا چوزہ وقت کے ساتھ مضبوط اور خوبصورت پرندہ بنتا ہے، اسی طرح انسان کی کامیابی بھی آہستہ آہستہ محنت، صبر اور مستقل مزاجی سے پروان چڑھتی ہے۔
جلدی نتائج کی خواہش کے بجائے اپنے سفر پر یقین رکھیں، کیونکہ قدرت ہر چیز کو اس کے مقررہ وقت پر بہترین انداز میں مکمل کرتی ہے۔
صبر کریں، محنت جاری رکھیں، اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ 🤍
fans

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قربانیاں، دعائیں اور نیک تمنائیں قبول فرمائے۔آپ کے گھر...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قربانیاں، دعائیں اور نیک تمنائیں قبول فرمائے۔
آپ کے گھروں میں ہمیشہ خوشیاں، رزق میں برکت، صحت اور سکون قائم رہے۔ 🤲❤️
اپنوں کے ساتھ محبت بانٹیں، ضرورت مندوں کو یاد رکھیں، اور اس عید کو اخلاص و خوشی کے ساتھ منائیں۔ 🐐🌸
🌟 آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے ٰ بہت بہت مبارک 🌟
fans

26/05/2026

لبیک اللهم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمة لک والملک لا شریک لک۔۔۔
#عرفة

ملکہ 👑 💖                   fans
15/05/2026

ملکہ 👑 💖
fans

☀️ گرمیوں میں اصیل پرندوں کے کھڈوں کو Direct دھوپ سے بچانا بہت ضروری ہے، کیونکہ زیادہ گرمی پرندوں میں Stress، کمزوری اور...
11/05/2026

☀️ گرمیوں میں اصیل پرندوں کے کھڈوں کو Direct دھوپ سے بچانا بہت ضروری ہے، کیونکہ زیادہ گرمی پرندوں میں Stress، کمزوری اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ 🐓💚
اسی لیے کھڈوں کے اوپر مناسب سایہ، ہوا کی اچھی گزرگاہ اور ٹھنڈا ماحول رکھنا چاہیے۔
گرین شیڈ، ترپال یا جالی استعمال کرکے دھوپ کی شدت کافی حد تک کم کی جا سکتی ہے، جبکہ وقتاً فوقتاً ہلکا پانی کا چھڑکاؤ ماحول کو مزید بہتر بناتا ہے۔
صحیح دیکھ بھال ہی صحت مند، ایکٹو اور طاقتور اصیل کی پہچان ہے۔ 💪🐓
fans

چاندنی رات، بادل، ٹھنڈی ہوا، تھریشر مشین اور مچھر۔۔۔ان سب کے دوران اچھی بھلی تھریشر چل رہی تھی اور آدھی سے زیادہ گندم کی...
02/05/2026

چاندنی رات، بادل، ٹھنڈی ہوا، تھریشر مشین اور مچھر۔۔۔

ان سب کے دوران اچھی بھلی تھریشر چل رہی تھی اور آدھی سے زیادہ گندم کی گہوائی مکمل ہو چکی تھی کہ پھر اچانک ہوا کا رخ بدل گیا۔ اب 1 گھنٹے سے انتظار ہو رہا کہ ہوا کا رخ پہلے جس طرف تھا ادھر ہی ہو جائے یا ہوا کی رفتار آہستہ ہو جائے تاکہ گندم کی توڑی کا ڈھیر ایک ہی جگہ پر لگے، مگر ابھی تک کوئی بات نہیں بن رہی اور مچھر کہہ رہا کہ کھڑے کیوں ہو، بیٹھ جائیں تو کہتا بیٹھے کیوں ہو، 😄😄😄
بس اس دوران چلتے پھرتے ٹائم پاس ہو رہا اور رات کے یہ چند مناظر اپنے کیمرے میں محفوظ کیے جو یہاں شیئر کر رہا ہوں۔
fans

Address

Jaranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 11:30
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923474723989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Aseel Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saad Aseel Birds:

Shortcuts

Share

Category