22/05/2026
زعفران کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے براہ راست کھانے میں ڈالنے کے بجائے پہلے نیم گرم پانی، دودھ یا عرقِ گلاب میں بھگو دیا جائے تاکہ اس کا رنگ اور خوشبو اچھی طرح نکل آئے
0370 4303500