Buy smart JBD

Buy smart JBD Here A place 4 u to buy things

29/11/2022
Note 8 With All orignal accessories and imei matched box not a single faultCondition 10/10(Used With care)6gb 64gbPta ap...
03/07/2020

Note 8 With All orignal accessories and imei matched box not a single fault
Condition 10/10(Used With care)
6gb 64gb
Pta approved both imeis
price 48k

26/06/2020

کرونا وائرس اپڈیٹ خوشاب
کورونا شروع ہونے سے لیکر آج تک کل 158 کورونا کنفرم کیسز موجود ہیں

پنجاب کے 36 اضلاع میں خوشاب چھوتھے نمبر پر کورونا کے کم کیسز والا ضلع ہے32 اضلاع میں خوشاب سے کئی ذیادہ کورونا کیسز ہیں جبکہ راجن پور ،چکوال اور ایک اور ضلع میں شامل ہیں
158کوروما مریضوں میں سے 127ریکور ہیں باقی 31مریضوں میں دو کی وفات ہوچکی جبکہ ایک انٹریس ایبل ہے ۔

تین مریض ٹی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں موجود
25مریض ہوم آئسولیٹڈ ہیں جن میں سے 16مریض تحصیل خوشاب کے اندر اور 6 مریض جوہرآباد میں ہیں جبکہ ایک مریض بلند شہر میں ہے جسکا ٹسٹ دوبارہ بھیجا جارہا ہے اور دو مریض قائدآباد میں ہوم آئسولیٹڈ ہیں جبکہ پانچ مریض ٹی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں موجود ہیں ۔

عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کرکے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔

سی ای او ہیلتھ
ڈاکٹر سید واجد علی شاہ


۔

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buy smart JBD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share