تیری گفتگو کے موسم تیرے زکر کے زمانے

تیری گفتگو کے موسم   تیرے زکر کے زمانے cool

ایک  ایک  کرکے سب ہی یاد رفتگاں ہو گئے                                                                         کوئی مر ک...
23/07/2026

ایک ایک کرکے سب ہی یاد رفتگاں ہو گئے کوئی مر کر جدا ہوا باقی جیتے جی مر گئے۔۔۔

09/05/2025
"ہم وہ انا پرست ہیں جن کے دل غم سے پھٹ بھی جائیں تو قہقہوں کی گونج کو کم نہیں ہونے دیتے."
09/05/2025

"ہم وہ انا پرست ہیں جن کے دل غم سے پھٹ بھی جائیں تو قہقہوں کی گونج کو کم نہیں ہونے دیتے."

خوش  گمانی  میں  رہے   آس   لگانے   والے ﺍُﺱ کے تیور ہی نہ تهے کہہ کے نبهانے والے اپنا  غمخوار  بنا   لیتے  سنا  کر   تُ...
14/03/2024

خوش گمانی میں رہے آس لگانے والے
ﺍُﺱ کے تیور ہی نہ تهے کہہ کے نبهانے والے

اپنا غمخوار بنا لیتے سنا کر تُجھ کو
غم مگر ہم کو ملے ہیں نہ سنانے والے

میری آنکهوں میں مَرے اور یہیں دفن ﮨُﻮئے
ہائے کاندهے نہ ملے خواب ﺍُٹهانے والے

تیرے بارے میں بتاﺅﮞ تو یہ احباب کہیں
ایسے ہوتے تو نہیں چهوڑ کےجانے والے

‏ﻣﯿﮟ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﺪﻝ گئ ہوںﻭﮦ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ، ﻭﮦ ﺁﻧﺴﻮ، ﻭﮦ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﺐ ﮐﺎ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ چکیﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭨﺎﺋﻢ ﻻﺋﻦ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﺎﭘﻮﺳﭧ، ﻓﻮﭨﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﻤﻨﭧ ﺩ...
14/03/2024

‏ﻣﯿﮟ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﺪﻝ گئ ہوں
ﻭﮦ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ، ﻭﮦ ﺁﻧﺴﻮ، ﻭﮦ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﺐ ﮐﺎ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ چکی
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭨﺎﺋﻢ ﻻﺋﻦ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﺎ
ﭘﻮﺳﭧ، ﻓﻮﭨﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﻤﻨﭧ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻦ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
ﺫﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺗﺎ
میں نے اپنی تاریخ کو پھر سے ترتیب بھی دے دیا ہے
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﮔﻠﮧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ پھر بھی ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻧﺎ
ﮐﻤﺒﺨﺖ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﮧ
ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ

‏میری انسانی رشتوں پر کی گئی انویسٹمنٹہمیشہ ضائع گئیاب ہر رشتہ مجھے خوفزدہ کرتا ہے‎
14/03/2024

‏میری انسانی رشتوں پر کی گئی انویسٹمنٹ
ہمیشہ ضائع گئی
اب ہر رشتہ مجھے خوفزدہ کرتا ہے
‎

‏بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں، اُن میں سے اک تُمہارے بغیر جینا ہے!
16/01/2024

‏بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں، اُن میں سے اک
تُمہارے بغیر جینا ہے!

‏لاکھ موسم نے رونقیں بخشیںہم تیرے قحط سے نہیں نکلے !!!
16/01/2024

‏لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے !!!

Address

Jhang Sadar
0092

Telephone

+923064947921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تیری گفتگو کے موسم تیرے زکر کے زمانے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share