NAWAB Flower 18 Hzari

NAWAB Flower 18 Hzari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAWAB Flower 18 Hzari, Shopping & retail, Jhang.

31/12/2021
31/12/2021

اسلام علیکم! تمام پیارے گاہک اور بھایو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ سب کو یہ جان کر خوشی ہوئی ہوگی کہ آپ کے بھائ (نواب فلاور 18 ہزاریی) محمد شکیل کو اللہ پاک نے توفیق دی جس سے میں نے الحمدللہ 2022 کے شروع میں اپنے کاروبار میں اضافہ کیا اب میرے تمام بھایو کو میری دوکان تھانہ موڑ 18 ہزاریی سے مکمل شادی کا سامان مہندی کا مکمل سامان برتھ ڈے کا سامان اور دیگر پارٹیز فںنکشنز کا سامان مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوے بازار کے ریٹ سے کم قیمت میں دیا جائے گا امید کرتا ہوں آپ سب میرے ساتھ مکمل تعاون کریں گے..
نواب فلاور 18 ہزاریی کی طرف سے شکریہ...

Address

Jhang
176029

Telephone

+923421362344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAWAB Flower 18 Hzari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share