19/12/2025
لکی ڈرا موٹر سائیکل کی باضابطہ حوالگی
لکی ڈرا کے خوش نصیب فاتح کو
موٹر سائیکل کی چابی اور بعد ازاں
موٹر سائیکل کی مکمل اور باضابطہ حوالگی عمل میں لائی گئی۔
ہم تمام شرکاء اور جھنگ کے معزز عوام کا
دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
مزید معلومات اور آئندہ سرگرمیوں کے لیے
ہمارے پیج سے جڑے رہیں۔
📍 عبدالمجید مال، جھنگ صدر
#جھنگ
#موبائل