11/09/2026
ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🌹
الحمدللہ رب العالمین!
میرے پیارے بیٹے نے 40 روزہ نمازوں کے پروگرام میں پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف ہمارا سر فخر سے بلند کیا بلکہ نماز سے اپنی محبت اور پابندی کا بھی خوبصورت ثبوت دیا۔
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کا فضل، اساتذہ کی محنت اور بچے کی اپنی کوشش کا نتیجہ ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو ہمیشہ نماز کا پابند، نیک، صالح اور دین کا خادم بنائے، اور اسے دنیا و آخرت کی بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
ماشاءاللہ، بیٹا! ہمیں آپ پر فخر ہے۔ 🏆🌹