25/06/2026
✨ السلام علیکم! ✨
اگر آپ کو ایک اچھی اور نفیس Lady Fashion Designer / Tailor کی ضرورت ہے تو میں آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہوں۔ 🌸
میں آرڈر پر ہر قسم کے لیڈیز سوٹ سلائی کرتی ہوں، جیسے:
🧵 سادہ سوٹ
🧵 ڈیزائنر سوٹ
🧵 پلوزو سوٹ
🧵 پینٹ پلوزو سوٹ
🧵 پاکستانی اسٹریٹ شلوار سوٹ
🧵 فراک سوٹ (فل لائننگ کے ساتھ)
🧵 شرارا / گھرارا سوٹ
✔ صاف ستھری سلائی
✔ بہترین فٹنگ
✔ مناسب قیمت
✔ آپ کے پسندیدہ ڈیزائن کے مطابق سلائی
اگر آپ کو سلائی کروانی ہو یا کسی خاص ڈیزائن کی ضرورت ہو تو مجھے میسج کریں۔
📱 WhatsApp: 8615112451592
🎀 TikTok: Design by Guria