Rehman bakers & Gernal store

Rehman bakers & Gernal store Rehman bakers #1
شارٹ بازار کبیروالا
Rehman Mart & bakers #2
ککرہٹہ روڈ نزد شوکت حسین ہائی سکول

15/02/2026

Dear customers give us your Reviews

Post a review to our profile on Google

15/02/2026

Our beloved customers give us your review
Coustomer Reviews

Post a review to our profile on Google

02/01/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/11/2025

رحمٰن _بیکرز اینڈ _جنرل سٹور شارٹ بازار کبیروالا کی برانچ نمبر 2 رحمان مارٹ اینڈ بیکرز🎀
واقع ککڑہٹہ روڈ نزد شوکت حسین پبلک ہائی سکول ۔

&

🌹ہمارا معیار ہی ہماری پہچان🌹🎀رحمٰن _بیکرز اینڈ _جنرل سٹور شارٹ بازار کبیروالا  کی برانچ نمبر  2 رحمان مارٹ اینڈ  بیکرز  ...
12/03/2024

🌹ہمارا معیار ہی ہماری پہچان🌹

🎀رحمٰن _بیکرز اینڈ _جنرل سٹور شارٹ بازار کبیروالا کی برانچ نمبر 2 رحمان مارٹ اینڈ بیکرز
🎈واقع ککڑہٹہ روڈ نزد شوکت حسین پبلک ہائی سکول کبیر والا

🌭🍟 فوڈ چسکا پوائنٹ 🌯🍟
چکن سموسہ ، فنگر چیپس ، پکوڑا ، چکن رول ، تلا ہوا نان ، سادہ نان ، لیگ پیس اور چیسٹ پیس دستیاب ہوں گے

رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللّه کریم اس رمضان المبارک میں ہم آپکی تمام چھوٹی ...
11/03/2024

رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللّه کریم اس رمضان المبارک میں ہم آپکی تمام چھوٹی بڑی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور اپنی خاص رحمتوں، برکتوں، کرم اور فضل سے نوازے اور دلی حاجات پوری فرمائے آمین

AZADI CAKES ARE AVAILABLE Rehman Bakers & Mart📲03017825342LOction  #1 short bazar nd  #2 khukrhata road near scholar sch...
14/08/2023

AZADI CAKES ARE AVAILABLE
Rehman Bakers & Mart
📲03017825342
LOction #1 short bazar
nd #2 khukrhata road near scholar school KBW

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.‏*🤝ا...
29/06/2023

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.

‏*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه*
‏آپ کو اور آپ کی فیملی کو
‏🌛عـــــید الضحٰی 🌜
‏کی خوشیاں بہت بہت مبارک 🥀
‏اللہ کرے یہ عید ہم سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے اور ہمارے دامن خوشی و خوشحالی سے بھر دے۔۔(آمین)

Eid-ul-Adha Mubarak

🌷"اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ، وَوَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ، وَبَارِكْ لِيْ فِيْ رِزْقِيْ." ترجمہ: اے اللہ! میرے گن...
26/04/2023

🌷"اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ، وَوَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ، وَبَارِكْ لِيْ فِيْ رِزْقِيْ." ترجمہ: اے اللہ! میرے گناہ بخش دیجیے، اور میرے گھر میں وسعت اور میرے رزق میں برکت عطا فرما🌷

🎀رحمٰن _بیکرز اینڈ _جنرل سٹور شارٹ بازار کبیروالا کی برانچ نمبر 2 رحمان مارٹ اینڈ بیکرز🎀
🎈واقع ککڑہٹہ روڈ نزد شوکت حسین پبلک ہائی سکول #افتتاحی تقریب کی کچھ تصاویری جھلکیاں۔ ۔
جس کا شاندار افتتاح 27 رمضان المبارک بروز منگل 18/04/23 ھمارے پیارے دادا ابو محترم چودھری غلام رسول صاحب اور ہماری پیاری دادی اماں محترمہ رشیدں بی بی اپنے دست مبارک سے کررہے ہیں۔
اس موقع پر دکان کی خیر و برکت کے لیے دعا کی گئی اور والد محترم چوہدری محمد ارشد صاحب ، چاچو محترم محمد اشرف اور والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے بھی دعا کروائی گئی ۔
🌹ہمارا معیار ہی ہماری پہچان

🎈 اب آپکے اپنے علاقہ ککرہٹہ روڈ نزد شوکت حسین پبلک ہائی سکول۔ پہلی بار منفرد اور خوش ذائقہ اشیاء اور پر سکون خوشگوار ماحول نو پارکنگ ایشو سے بھرپور بیکری
جس میں آپکو بیکری کی وسیع اور تازہ ورائیٹی، خستہ بسکٹس، تازہ بریڈ، بند، رس، شیرمال، فریش پیسٹریز، فریش کریم رولز، کپ کیکس، براؤنیز، ڈرائی کیکس، فریش کریم کیکس کی وسیع ورائیٹی، فاسٹ فوڈ ائیٹمز جس میں فریش برگرز، فریش سینڈوچ، ورائیٹی فرائیز، چکن پیٹیز، چکن تکہ ، چکن رول ، چپلی کباب ، کلب سینڈوچ اور فریش پیزا کے آئیٹمز دستیاب ہوں گے۔
نیز چکن شوارما ،زنگر شوارما، برگر انڈا شامی اور چکن برگر بھی فریش دستیاب ہوں گے

&

🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ ہو 🌸اس خوشی کے موقع پر آپ کو بڑی دعائیں اور خیر مقدمی کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ...
22/04/2023

🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ ہو 🌸
اس خوشی کے موقع پر آپ کو بڑی دعائیں اور خیر مقدمی کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عید الفطر ایک خوشیوں کا دن ہے جہاں ہم اپنے دوستوں اور عزیزوں کو خوش کرتے ہیں۔ اس دن کا مقصد ہم سب کے لئے خوشحالی، محبت اور الفت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر منانا ہوتا ہے۔
سب دوستوں عید الفطر مبارک ہو

Address

Kabirwala

Opening Hours

Monday 05:15 - 23:59
Tuesday 05:15 - 23:59
Wednesday 05:00 - 23:59
Thursday 05:15 - 23:59
Friday 05:15 - 13:00
14:30 - 23:59
Saturday 05:15 - 23:59
Sunday 05:16 - 23:59

Telephone

+923017825342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman bakers & Gernal store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share